تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہوں میں رَقصاں ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہوں میں رَقصاں ہونا

خیال میں رہنا، تصور میں سمانا، تخیل میں سامنے رہنا

نِگاہوں میں ہونا

خیال میں ہونا ، ذہن میں ہونا ، یاد ہونا ۔

نِگاہوں میں ہَلکا ہونا

سُبک ہونا ؛ ذلیل ہونا ؛ حقیر ہونا ، بے قدر ہونا ۔

نِگاہوں میں خار ہونا

بہت ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا ؛ باعث ِتکلیف ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہوں میں رَقصاں ہونا کے معانیدیکھیے

نِگاہوں میں رَقصاں ہونا

nigaaho.n me.n raqsaa.n honaaनिगाहों में रक़्साँ होना

محاورہ

نِگاہوں میں رَقصاں ہونا کے اردو معانی

  • خیال میں رہنا، تصور میں سمانا، تخیل میں سامنے رہنا

निगाहों में रक़्साँ होना के हिंदी अर्थ

  • विचार में रहना, ध्यान में समाना, कल्पना में सामने रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہوں میں رَقصاں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہوں میں رَقصاں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words