تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہوں میں ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہوں میں ہونا

خیال میں ہونا ، ذہن میں ہونا ، یاد ہونا ۔

نِگاہوں میں ہَلکا ہونا

سُبک ہونا ؛ ذلیل ہونا ؛ حقیر ہونا ، بے قدر ہونا ۔

نِگاہوں میں خار ہونا

بہت ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا ؛ باعث ِتکلیف ہونا ۔

نِگاہوں میں رَقصاں ہونا

خیال میں رہنا، تصور میں سمانا، تخیل میں سامنے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہوں میں ہونا کے معانیدیکھیے

نِگاہوں میں ہونا

nigaaho.n me.n honaaनिगाहों में होना

محاورہ

نِگاہوں میں ہونا کے اردو معانی

  • خیال میں ہونا ، ذہن میں ہونا ، یاد ہونا ۔

निगाहों में होना के हिंदी अर्थ

  • ख़याल में होना, ज़ेहन में होना, याद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہوں میں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہوں میں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words