Search results
Saved words
Showing results for "neo"
Urdu words for neo
neo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तरमीम शूदा, ताज़ा।
neo کے اردو معانی
- ترمیم شدہ، تازہ۔.
Related searched words
neo-nazi
نو نازی، جرمن نیشنل سوشلسٹ (قومی سماجی) پارٹی پر مبنی یا اس کی ہم خیال انتہائی نسل پرست جماعت کا رکن۔.
neo-darwinian
ڈارون کے نظریہ ’’انتخابِ طبیعی‘‘ کے نئے روپ سے متعلق جس میں جینیات کی دریافتوں کو بھی شامل کر لیا گیا ہے.
neo-fascist
نوفاشستی، ابتدائی ۲۰ ویں صدی میں جنم لینے والی اٹلی کی فاشسٹ تحریک پر مبنی تنظیم کا رکن۔.
neodymium
کیمیا: لینتھانائڈ سلسلے کا خاکستری روپہلے رنگ کا قدرتی دھاتی عنصر جو شیشے وغیرہ کی رنگائی میں استعمال ہوتا ہے، اس کی علامت Nd ہے۔.
neoplatonism
نو افلاطونیت، ایک فکری و مذہبی نظام جو پلوٹینس Plotinus کے پیروؤں نے تیسری صدی میں تشکیل دیا تھا؛ افلاطونی فکر کے ساتھ مشرقی تصوف کی آمیزش۔.
neocolonialism
جدید نوآباد یت، دوسرے ممالک، خصوصاً سابقہ نو آبادیات پر براہ راست حکومت کرنے کی بجائے، معاشی، سیاسی اور دوسرے دباؤ ڈال کر قابو میں رکھنا۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (neo)
neo
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone