تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"neath" کے متعقلہ نتائج
neath کے لیے اردو الفاظ
neath کے اردو معانی
حرف جار
- شاعرانہ: کا اختصار ، تحت ، زیر ،نیچے ۔.
neath के देवनागरी में उर्दू अर्थ
पूर्वसर्ग
- शायराना: का इख़तिसार , तहत , ज़ेर ,नीचे ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ناطِح
(لفظاً) ٹکر مارنے والا ؛ (شکاریات) وہ پرندہ یا وحشی جانور جو سامنے سے آئے ، جڈ لینے والا ، سینگ مارنے والا چوپایہ
ناٹھور
جس کی کوئی جگہ نہ ہو ، جو اپنی موزوں جگہ پر نہ ہو ، جو اپنے اصل مقام پر نہ ہو ، بے ٹھور ، بے ٹھکانے .
نَتھ چُوڑیاں بَڑھانا
نتھ اور چوڑیاں اُتار کر الگ رکھ دینا ، سہاگ کی نشانیاں دُور کرنا ، بیوگی طاری کرنا ، شوہر کا سوگ منانا ۔
نَتّھی اَلِف
ایسے کا غذات کی فائل جن پر مقدمے کا دارومدار ہو، جیسے عرضی دعویٰ، شہادتیں، فریقین مقدمہ کے وہ کاغذات جو بطور سندات پیش کیے گئے ہوں، بنیادی اہمیت کے کاغذات کی نتھی
نَتھنوں کی پَھڑَک
نتھنوں کی لگاتار حرکت، جو شوخی یا ناز یا غصے کی علامت سمجھی جاتی ہے، نتھنے کا باربار حرکت کرنا، معشوقوں کی شوخی کی علامت ہے
نَتُّھو خَیرا
تحقیراً: معمولی حیثیت کا، غیر اہم آدمی، حقیر یا غیر متعلق شخص (بالعموم ایراغیرا کے ساتھ مستعمل)
نَتْھنے چَڑھانا
ناک بھوں چڑھانا ، غصہ ہونا ؛ بیزاری ظاہر کرنا ، اظہارِ ناپسندیدگی کرنا ، ناراض ہونا ۔
نَتْھنا پَھڑَکنا
سونگھنے یا شدت ِجذبات سے تیز تیز سانس لینے سے نتھنے میں حرکت پیدا ہونا ؛ (مجازاً) صورت ِحال کو بھا نپنا ۔
نَتھنے پَھڑَکنا
غصے یا شدت ِجذبات کی وجہ سے یا سونگھتے وقت سانس کی آمد و شد تیز ہو جانے پر نتھنوں کا بار بار حرکت کرنا ، شدت ِجذبات سے سانس کا تیز ہو جانا ، غصے کے آثار ظاہر ہونا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (neath)
neath
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔