تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتّھی اَلِف" کے متعقلہ نتائج

نَتّھی اَلِف

ایسے کا غذات کی فائل جن پر مقدمے کا دارومدار ہو، جیسے عرضی دعویٰ، شہادتیں، فریقین مقدمہ کے وہ کاغذات جو بطور سندات پیش کیے گئے ہوں، بنیادی اہمیت کے کاغذات کی نتھی

اَلِف نَتّھی

(قانون) ان کاغذات کی مسل جن پر بناے مقدمہ مواف ہو ، 'ب نتھی' کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتّھی اَلِف کے معانیدیکھیے

نَتّھی اَلِف

natthii-alifनत्थी-अलिफ़

نَتّھی اَلِف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسے کا غذات کی فائل جن پر مقدمے کا دارومدار ہو، جیسے عرضی دعویٰ، شہادتیں، فریقین مقدمہ کے وہ کاغذات جو بطور سندات پیش کیے گئے ہوں، بنیادی اہمیت کے کاغذات کی نتھی
  • (مجازاً) نہایت اہم ہمراہی یا ساتھی، وہ ساتھی جو کسی وقت الگ نہ ہو

नत्थी-अलिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसे अभिलेखों की फ़ाइल जिन पर मुक़दमे की निर्भरता हो, जैसे दावे या वाद की अर्ज़ी, गवाहियाँ, मुक़दमे के पक्षों के वे काग़ज़ अथवा अभिलेख जो प्रमाण के रूप में पेश किए गए हों, आधारभूत महत्व के अभिलेखों की नत्थी
  • (लाक्षणिक) अत्यधिक महत्वपूर्ण हमसफ़र या साथी, वह साथी जो किसी समय अलग न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتّھی اَلِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتّھی اَلِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone