تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظریں دَوڑانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَرَیْں

نگاہیں، آنکھیں

nazarene

(الف) (ماقبل the) یسوع مسیح ناصری (ب) (یہود اور مسلمانوں کی اصطلاح میں ) عیسائی، نصرانی ۔.

نَظِیراً

بطور نظیر، مثالاً، مثال کے لیے، مثال کے طور پر، حوالے کے طور پر

ناظِراً

دیکھ کر ، نظر ڈال کر ، نظروں سے (زبانی کے مقابل) ۔

ناظِرین

دیکھنے والے، تماشائی

ناظِراں

رک : ناظراً جو فصیح ہے ۔

نَظِیریں

نظیر (رک) کی جمع ، مثالیں ، نمونے ، حوالے ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

نَظرِ نِگاہ

نشیلی نگاہ، مسرور کر دینے والی نظر

نَظراں

نظر (رک) کی جمع ، نظریں ، نگاہیں ۔

نَذریں

نذر (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَظروں

نظر، کسی چیز کی ظاہری شکل، خاص طور پر جیسے کسی خاص معیار کا اظہار کرنا

نذیرا و بشیرا

ڈرانے والا اور بشارت دینے والا، قرآن شریف میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں کہا گیا ہے

نَظَراں بَھر دیکھنا

غور سے دیکھنا، سیر ہو کر دیکھنا

نَظَر اَنداز

نظروں سے گرا ہوا، ناپسند، نامنظور

نَظَر اَنداز کَرنا

قابل اعتنا نہ سمجھنا، رد کردینا

نَظَر اَنداز ہونا

نظر انداز کرنا (رک) کا لازم ؛ نظر انداز کیا جانا ، قابل ِاعتنا نہ سمجھنا جانا ۔

نَظْراً

نظر سے منسوب یا متعلق ؛ بہ ظاہر ، واضح طور پر نیز نظری ، نظری طور سے ، فکراً (عملاً کے مقابل) ۔

نَظَراں چار ہونا

آنکھیں چار ہونا، نگاہیں ملنا، سامنا ہونا

نَظَر اَنْدازی

کنکوت زمین یا فصل کا تخمینہ

نَظِیریں سامنے رَہنا

مثالیں سامنے ہونا، نمونے موجود ہونا

نَظَری نَقشَہ

رک : نظری تصویر

ناظِرانَہ

جانچ پڑتال کرنے والوں کی طرح ، ناقدانہ ۔

نَظَر آنا

۔۱۔ کوئی چیز دکھائی دینا۔ سوجھنا۔؎

نَظَری نُون

حرف ِنون (ن) جو کسی عبارت یا شعر وغیرہ کو نظری کرتے وقت نشان کے لیے بنا دیا جائے ، مسترد یا خارج کرنے کی علامت کے لیے استعمال ہونے والا حرف (ن) (صاد کے مقابل) ۔

میٹھی میٹھی نظریں

لطف و محبت کی نگاہیں، پیاری پیاری نگاہیں

نَظریں دَوڑانا

نظر کرنا ، آنکھوں سے تلاش کرنا.

نَظریں گاڑْھ دینا

رک : نظریں گاڑنا

نَظریں پَڑنا

پسند کیا جانا ؛ نظر میں آنا ، دیکھا جانا

نَظریں لَڑنا

آنکھوں کا آنکھوں کے مقابل ہونا ، نظریں ملنا ، آنکھیں چار ہونا ۔

نَظریں گَڑنا

نظریں کا کسی جگہ مرکوز ہونا ۔

نَظریں گاڑنا

نگاہیں مرکوز کرنا، بغور جائزہ لینا

نَظروں میں تاڑنا

۔نگاہ سے بھانپ لینا۔؎

نَظروں میں نَظریں گاڑْنا

رک : آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا ۔

نَذرانَۂ عَقِیدَت

کسی کی عزت و احترام میں کہے گئے الفاظ ۔

نَذریں چَڑھانا

بطور تحفہ عقیدۃ ً کسی بزرگِ دین کے مزار یا روضہ پر کوئی چیز پیش کرنا

نَظَروں میں چَڑھنا

نگاہ کو بیش قیمت یا عالی رتبہ معلوم ہونا کسی چیز یا انسان کا

نَظروں میں چَڑھ جانا

مقبول ہونا ، منظورِ نظر ہونا ، قابل احترام ہونا ، عزت کے لائق سمجھا جانا ۔

نَظروں کا چَڑھانا

تیوری چڑھانا ، ناراض ہونا ۔

نَظَروں پَر چَڑھنا

دل کو بھانا، آنکھوں کو بھلا لگنا، دل کو بھانا، پسند آنا، کسی کا کسی کی نگاہ میں باوقعت ہونا

نَظَروں پَر چَڑھَانا

۔متعدی۔؎

نَظریں باندھنا

نظر بندی کرنا ، شعبدہ بازی کرنا

نَظروں پَہ چَڑھنا

آنکھوں کو بھلا لگنا ؛ دل کو بھانا ، پسند آنا ۔

نَذریں دینا

بادشاہ ، حاکم ، امیر یا بزرگ کی خوشنودی کی خاطر اس کی خدمت میں کوئی تحفہ یا ہدیہ پیش کرنا ۔

نَظروں سے پوشِیدَہ ہونا

نظروں سے اوجھل ہونا ، آنکھوں کے سامنے نہ ہونا ۔

نَظْروں نَظْروں میں

۔آنکھوں آنکھوں میں۔ نگاہوں کے سامنے ۔آنکھوں کے سامنے۔

نَظروں میں غُبار چھانا

دھندلا دکھائی دینا ؛ نظر دھندلا جانا۔

نَظروں میں نَقشَہ پِھرنا

تصور میں آنکھوں کے سامنے ہونا ؛ تصور میں آنا ۔

نَظریں بَدَلنا

رخ بدلنا ، مزاج بدلنا ؛ موسم میں تبدیلی آنا ۔

نَظروں سے دُور رَہنا

نگاہوں کے سامنے نہ رہنا ، قریب نہ رہنا ۔

نَظروں کا دھوکا

فریب نظر ؛ سراب ۔

نَظروں میں غائِب ہو جانا

آنکھوں آنکھوں میں غائب ہو جانا، آنکھوں کے سامنے سے جاتا رہنا، دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جانا

نَذریں دِکھانا

بادشاہ ، حاکم یا امیر کے سامنے حاضری کے وقت نقدی ، ہاتھ یا رومال پر رکھ کر پیش کرنا ۔

نَظَروں میں غُبار چُھپانا

۔کنایہ ہے دھندلا نظر آنے کا۔؎

نَذرانَۂ جاں

جان کا نذرانہ ، زندگی کی قربانی ۔

نَظروں نَظروں میں کھائے جانا

۔اس طرح دیکھنا کہ عاشق کو کمال ایذا دے۔ بیشتر معشوق کی ترچھی نظر کے واسطےمستعمل ہے۔؎

نَظْروں کو پَہچاننا

تیوروں کو سمجھنا ، نگاہوں سے دل کا مدعا جان لینا ۔

نَظروں سے پَہچاننا

۔ دیکھ کر تاڑ لینا۔؎

نَظروں سے چُھپنا

نظروں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ آنا ، پردے میں رہنا ۔

نَظروں سے گِرا دینا

عزت نہ کرنا ، ذلیل کرنا ، حقیر سمجھنا ، بے وقعت کرنا ۔

نَذریں گُزرنا

نقدی پیش ہونا، خراج دیا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظریں دَوڑانا کے معانیدیکھیے

نَظریں دَوڑانا

nazre.n dau.Daanaaनज़रें दौड़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَظریں دَوڑانا کے اردو معانی

  • نظر کرنا ، آنکھوں سے تلاش کرنا.

Urdu meaning of nazre.n dau.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar karnaa, aa.nkho.n se talaash karnaa

नज़रें दौड़ाना के हिंदी अर्थ

  • नज़र करना, आँखों से तलाश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظریں دَوڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظریں دَوڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone