تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَزْدیکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَزْدیکی کے معانیدیکھیے
نَزْدیکی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- قریبی، قریب کا، جو پاس ہو
- قریب ہونے کی حالت، قربت، تقرب
- مجامعت، عورت سے صحبت، ہم بستری
- (تصوف) عبارت ہے شعور معارف اسماء و صفات و افعال سے
شعر
نزدیکی اکثر دوری کا کارن بھی بن جاتی ہے
سوچ سمجھ کر گھلنا ملنا اپنے رشتے داروں میں
دریغا تیری نزدیکی میاں جان
تری دوری پہ واری جا رہی ہے
نزدیکی و دوری کی کشاکش کو مٹا دے
اس جنگ میں تو صلح کے پرچم کی طرح آ
English meaning of nazdiikii
Noun, Feminine
- nearness, proximity
- vicinity, neighbourhood, propinquity
- coition, intimacy
- approximation, approach
नज़दीकी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- समीपता, निकटता, कुर्बत
- निकट या पास का। जिसके साथ निकट या पास का संबंध हो, सामीप्य
- निकट का संबंधी या रिश्तेदार
نَزْدیکی کے متضادات
نَزْدیکی سے متعلق دلچسپ معلومات
نزدیکی بمعنی ’’ہم بستری‘‘، یہ غالباً عربی کے لفظ ’’مقاربت‘‘ کے اصطلاحی معنی (’’ہم بستری‘‘) سے قیاس کرکے بنایا گیا ہے: فرامرز ثانی نے۔۔۔ ملکہ سے مدعائے دلی حاصل کیا۔۔۔ بعد نزدیکی، آب چشمہ سے دونوں نے غسل کیا، پھر نماز شکر پڑھی (’’گلستان باختر‘‘، جلد سوم، از شیخ تصدق حسین، ص۴۲۲)۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَزْدیکی)
نَزْدیکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔