تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر کو گَہرا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گَہْرَا

جو سطح سے نیچے کی طرف عمق رکھتا ہو، عمیق

گَہْرائی

تبحر، گہراپن، عمق، گہرائی

گَہْرا پا

گہرا ہونا، گہرا پن، گہرائی

گَہْرا پَن

گہرا ہونا، گہرائی، عمق

گَہْرا یار

۔گہرا دوست۔

گہرا گڑھا

وہ غار جو بہت دور تک ہو

گَہْرا کَٹا

(نباتیات) وہ پتّا جس کا کنارہ بہت کٹا ہوا ہو.

گہرا خیال

دور کا خیال

گَہْرا رَنگ

شوخ، تیز یا گاڑھا رنگ، گاڑھا رنگ جس میں سیاہی نمودار ہو

گَہْرا دوسْت

پکّا دوست ، فریبی دوست.

گَہْرا نَشَہ

بہت تیز نشہ ، مدھوشی.

گَہْرا زَخْم

کاری زخم، بھاری گھاؤ، گہری چوٹ

گَہْرا کَرنا

بہت نیچے تک کھودنا ، نیچا کرنا ؛ شوخ رنگنا.

گَہْرا پَرْدَہ

بہت زیادہ حجاب ایسا پردہ جس سے جھلک بھی دکھائی نہ دے

گَہْرا پَرْدا

بہت زیادہ حجاب ایسا پردہ جس سے جھلک بھی دکھائی نہ دے.

گَہْرا سُہاگ

بہت زیادہ محبت و موافقت (خصوصاً زن و شوہر میں)، ربط ضبط ، کمال میل جول، پیار، اخلاص

گَہْرا رِشْتَہ

فریبی تعلق ، مضبوط ربط.

گَہْرا اِخْلاص

نہایت ارتباط ، ازحد تپاک ، بے حد محبت.

گَہْرا یارانَہ

پکّی دوستی، گہری دوستی، پکا یارانہ

گَہْرا گُھونگَٹ

لمبا گھونگٹ ، بڑا گھونگھٹ.

گَہْرا ہاتھ رَہنا

بہت دخل رہنا ، اہم کردار رہنا.

گَہرا ہاتھ لَگنا

۔ لازم۔ ؎

گَہْرا ہاتھ مارْنا

گہرا ہاتھ لگانا، بڑا بھاری غبن کرنا، بہت بڑی چوری کرنا؛ خوب ہاتھ رنگنا، بہت سا مال مارنا

گَہْرا ہاتھ لَگانا

زور کا ہاتھ مارنا، کاری زخم لگانا

گَہْرانا

عمیق ہونا، گہرا ہونا

گُہْرانا

بلند آواز سے بلانا، زور سے پکارنا، آواز دینا

گَہْراؤ

۲. تہہ ، تھا.

گَہْرائی مار گولَہ

وہ بم جو آبدوز کشتی کو تباہ کرنے کے لیے جہاز سے سمندر کے نیچے پھینکتے ہیں.

گَہْراند

درخت کو چاروں طرف سے حلقے کی شکل میں گہرائی تک کاٹنا تاکہ اس کی جڑیں بیکار ہو جائیں اور آخرکار اس کے عرق کا نیچے کی جانب اترنا مسدور ہو جائے اور آخر کار درخت سوکھ جائے.

گُہَر اَفْشاں

(لفظاً) موتی برسانے والا (چشم، ابرو وغیرہ کی تعریف میں مستعمل)

گُہَر اَفشانی

موتی برسانا ؛ (کنایۃً) فیض رسانی.

نَشَّہ گہرا ہونا

رک : نشہ تیز ہونا ، نشہ بڑھنا ، سرور یا خمار میں اضافہ ہونا ۔

رَنگ گَہْرا ہونا

پُختگی آنا .

پیٹ کا گَہْرا

راز چھپانے والا.

زَخْم گَہْرا ہونا

زخم کاری ہونا

بَہْرا سو گَہْرا

بہرا آدمی بہت چالاک ہوتا ہے

نَقْش گَہرا ہونا

کسی چیز یا بات کا زیادہ اثر ہونا ، کوئی بات دل میں بیٹھ جانا ۔

مُطالَعَہ گَہرْا ہونا

زیادہ معلومات ہونا ، اچھی طرح واقف ہونا ۔

سُہاگ گَہْرا ہونا

بہت زیادہ محبّت ہونا، اخلاص اور پیار کا بڑھ جانا

آدمی چاہئے دل کا پکا پیٹ کا گہرا

آدمی کا افشائے راز نہیں کرنا چاہئے

نَظَر کو گَہرا کَرنا

عمیق نظری پیدا کرنا ؛ غور سے دیکھنا

وار گَہرا ہو جانا

ضرب کا مزید کارگر ہونا، وار میں شدت آجانا

دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ

کوئی قابو میں آجائے تو پورا فائدہ اُٹھانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر کو گَہرا کَرنا کے معانیدیکھیے

نَظَر کو گَہرا کَرنا

nazar ko gahraa karnaaनज़र को गहरा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر کو گَہرا کَرنا کے اردو معانی

  • عمیق نظری پیدا کرنا ؛ غور سے دیکھنا

Urdu meaning of nazar ko gahraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • amiiq nazarii paida karnaa ; Gaur se dekhana

नज़र को गहरा करना के हिंदी अर्थ

  • अमीक़ नज़री पैदा करना , ग़ौर से देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَہْرَا

جو سطح سے نیچے کی طرف عمق رکھتا ہو، عمیق

گَہْرائی

تبحر، گہراپن، عمق، گہرائی

گَہْرا پا

گہرا ہونا، گہرا پن، گہرائی

گَہْرا پَن

گہرا ہونا، گہرائی، عمق

گَہْرا یار

۔گہرا دوست۔

گہرا گڑھا

وہ غار جو بہت دور تک ہو

گَہْرا کَٹا

(نباتیات) وہ پتّا جس کا کنارہ بہت کٹا ہوا ہو.

گہرا خیال

دور کا خیال

گَہْرا رَنگ

شوخ، تیز یا گاڑھا رنگ، گاڑھا رنگ جس میں سیاہی نمودار ہو

گَہْرا دوسْت

پکّا دوست ، فریبی دوست.

گَہْرا نَشَہ

بہت تیز نشہ ، مدھوشی.

گَہْرا زَخْم

کاری زخم، بھاری گھاؤ، گہری چوٹ

گَہْرا کَرنا

بہت نیچے تک کھودنا ، نیچا کرنا ؛ شوخ رنگنا.

گَہْرا پَرْدَہ

بہت زیادہ حجاب ایسا پردہ جس سے جھلک بھی دکھائی نہ دے

گَہْرا پَرْدا

بہت زیادہ حجاب ایسا پردہ جس سے جھلک بھی دکھائی نہ دے.

گَہْرا سُہاگ

بہت زیادہ محبت و موافقت (خصوصاً زن و شوہر میں)، ربط ضبط ، کمال میل جول، پیار، اخلاص

گَہْرا رِشْتَہ

فریبی تعلق ، مضبوط ربط.

گَہْرا اِخْلاص

نہایت ارتباط ، ازحد تپاک ، بے حد محبت.

گَہْرا یارانَہ

پکّی دوستی، گہری دوستی، پکا یارانہ

گَہْرا گُھونگَٹ

لمبا گھونگٹ ، بڑا گھونگھٹ.

گَہْرا ہاتھ رَہنا

بہت دخل رہنا ، اہم کردار رہنا.

گَہرا ہاتھ لَگنا

۔ لازم۔ ؎

گَہْرا ہاتھ مارْنا

گہرا ہاتھ لگانا، بڑا بھاری غبن کرنا، بہت بڑی چوری کرنا؛ خوب ہاتھ رنگنا، بہت سا مال مارنا

گَہْرا ہاتھ لَگانا

زور کا ہاتھ مارنا، کاری زخم لگانا

گَہْرانا

عمیق ہونا، گہرا ہونا

گُہْرانا

بلند آواز سے بلانا، زور سے پکارنا، آواز دینا

گَہْراؤ

۲. تہہ ، تھا.

گَہْرائی مار گولَہ

وہ بم جو آبدوز کشتی کو تباہ کرنے کے لیے جہاز سے سمندر کے نیچے پھینکتے ہیں.

گَہْراند

درخت کو چاروں طرف سے حلقے کی شکل میں گہرائی تک کاٹنا تاکہ اس کی جڑیں بیکار ہو جائیں اور آخرکار اس کے عرق کا نیچے کی جانب اترنا مسدور ہو جائے اور آخر کار درخت سوکھ جائے.

گُہَر اَفْشاں

(لفظاً) موتی برسانے والا (چشم، ابرو وغیرہ کی تعریف میں مستعمل)

گُہَر اَفشانی

موتی برسانا ؛ (کنایۃً) فیض رسانی.

نَشَّہ گہرا ہونا

رک : نشہ تیز ہونا ، نشہ بڑھنا ، سرور یا خمار میں اضافہ ہونا ۔

رَنگ گَہْرا ہونا

پُختگی آنا .

پیٹ کا گَہْرا

راز چھپانے والا.

زَخْم گَہْرا ہونا

زخم کاری ہونا

بَہْرا سو گَہْرا

بہرا آدمی بہت چالاک ہوتا ہے

نَقْش گَہرا ہونا

کسی چیز یا بات کا زیادہ اثر ہونا ، کوئی بات دل میں بیٹھ جانا ۔

مُطالَعَہ گَہرْا ہونا

زیادہ معلومات ہونا ، اچھی طرح واقف ہونا ۔

سُہاگ گَہْرا ہونا

بہت زیادہ محبّت ہونا، اخلاص اور پیار کا بڑھ جانا

آدمی چاہئے دل کا پکا پیٹ کا گہرا

آدمی کا افشائے راز نہیں کرنا چاہئے

نَظَر کو گَہرا کَرنا

عمیق نظری پیدا کرنا ؛ غور سے دیکھنا

وار گَہرا ہو جانا

ضرب کا مزید کارگر ہونا، وار میں شدت آجانا

دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ

کوئی قابو میں آجائے تو پورا فائدہ اُٹھانا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر کو گَہرا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر کو گَہرا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone