تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہْرا ہاتھ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

گَہْرا ہاتھ مارْنا

گہرا ہاتھ لگانا، بڑا بھاری غبن کرنا، بہت بڑی چوری کرنا؛ خوب ہاتھ رنگنا، بہت سا مال مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْرا ہاتھ مارْنا کے معانیدیکھیے

گَہْرا ہاتھ مارْنا

gahraa haath maarnaaगहरा हाथ मारना

محاورہ

گَہْرا ہاتھ مارْنا کے اردو معانی

  • گہرا ہاتھ لگانا، بڑا بھاری غبن کرنا، بہت بڑی چوری کرنا؛ خوب ہاتھ رنگنا، بہت سا مال مارنا
  • بہت نفع حاصل کرنا، بہت سا منافع کمانا؛ کسی عمدہ خاندان کی یا نہایت حسین عورت کو بھگا کر لے جانا

गहरा हाथ मारना के हिंदी अर्थ

  • गहरा हाथ लगाना, बड़ा भारी ग़बन करना, बहुत बड़ी चोरी करना, ख़ूब हाथ रंगना, बहुत सा माल मारना
  • बहुत नफ़ा हासिल करना, बहुत मुनाफ़ा कमाना, किसी अच्छे ख़ानदान की या निहायत हसीन औरत को भगा कर ले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہْرا ہاتھ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہْرا ہاتھ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words