تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ کے معانیدیکھیے
دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ
dabaa paa.ii guujrii, gahraa baasan laa.o•दबा पाई गूजरी, गहरा बासन लाओ
ضرب المثل
دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ کے اردو معانی
- کوئی قابو میں آجائے تو پورا فائدہ اُٹھانا چاہیے
- کسی کو اپنے ماتحت جان کر ناجائز فائدہ اٹھانا
दबा पाई गूजरी, गहरा बासन लाओ के हिंदी अर्थ
- कोई नियंत्रण में आ जाए तो पूरा लाभ उठाना चाहिए
- किसी को अपने अधीन जानकर अनुचित लाभ उठाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ)
دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔