(اقبالؔ کا یہ فارسی مصرع بطور کہاوت اردو میں مستعمل) جب راگ کا شوق کم دیکھو تو آواز میں اور اثر پیدا کرو، یعنی جب دیکھو کہ لوگ تمھاری طرف متوجہ نہیں ہیں تو اور زیادہ پر اثر بات کہو
نَوا اُٹھنا
صدا اُٹھنا ، آواز آنا ، آواز نکلنا ۔
نَوا ہونا
نوازا جانا ، عطا ہونا ، مال و اسباب حاصل ہونا (بے نوا کے مقابل) ۔
نَوا پُھوٹنا
آواز نکلنا ، بول پڑنا ۔
نِیوا ناس گَیا
خانہ خراب ہوا ، اُجڑا ، کھوجڑے پیٹا ، کھوج گیا ، کھو جڑے گیا
نِیوا ناس کھونا
جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ؛ نشان تک نہ چھوڑنا ، تباہ و برباد کر دینا
گرجے کا وہ لمبا درمیانیحِصّہ جس میں بالعُموم پادریوں کی کلیر اسٹوری یعنی بغلی راستوں کی چھت سے اُوپر دیوار کا کھڑکی دار حصّہ بھی شامل ہوتا ہے جس سے روشنی آئے
نافِ کلیسا
نافِ چرخ
پہیّے کے وسط میں ایک موٹاٹکڑا جس میں بَلّی یا ڈنڈا اور دُھرا ڈالا جاتا ہے
गिरजे का वो लम्बा दरमियानीहिस्सा जिसमें बिल-'उमूम पादरियों की क्लियर स्टोरी या'नी बग़ली रास्तों की छत से ऊपर दीवार का खिड़की-दार हिस्सा भी शामिल होता है जिससे रौशनी आए
नाफ़-ए-किलीसा
नाफ़-ए-चर्ख़
पहिय्ये के वस्त में एक मोटाटुकड़ा जिसमें बिल्ली या डंडा और धुरा डाला जाता है
(اقبالؔ کا یہ فارسی مصرع بطور کہاوت اردو میں مستعمل) جب راگ کا شوق کم دیکھو تو آواز میں اور اثر پیدا کرو، یعنی جب دیکھو کہ لوگ تمھاری طرف متوجہ نہیں ہیں تو اور زیادہ پر اثر بات کہو
نَوا اُٹھنا
صدا اُٹھنا ، آواز آنا ، آواز نکلنا ۔
نَوا ہونا
نوازا جانا ، عطا ہونا ، مال و اسباب حاصل ہونا (بے نوا کے مقابل) ۔
نَوا پُھوٹنا
آواز نکلنا ، بول پڑنا ۔
نِیوا ناس گَیا
خانہ خراب ہوا ، اُجڑا ، کھوجڑے پیٹا ، کھوج گیا ، کھو جڑے گیا
نِیوا ناس کھونا
جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ؛ نشان تک نہ چھوڑنا ، تباہ و برباد کر دینا
English meaning of nave , nave meaning in english, nave translation and definition in English.
nave का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔