تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَویلی" کے متعقلہ نتائج

نَئِی نَویلی

۱۔ نئی نئی ، بالکل نئی نیز نو بیاہتا ۔

نَئِی نَویلی، نَیا ڈَھنْگ

نئے شوقین کی نئی نئی باتیں ؛ انوکھی کے انوکھے ڈھنگ ، نرالی بیوی کے نرالے لچھن

اردو، انگلش اور ہندی میں نَویلی کے معانیدیکھیے

نَویلی

naveliiनवेली

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَویلی کے اردو معانی

صفت

  • ۱ نویلا (رک) کی تانیث ، نئی ، جدید ، حال کی ۔
  • ۲۔ تازہ ، نوخیز ، نئی اُگی ہوئی ۔
  • ۔ ۳۔ نوبیاہتا ، جس کی ابھی شادی ہوئی ہو
  • ۴۔ دوشیزہ ، نوجوان ، کنواری ۔
  • ۔ ۵۔ انوکھی ، عجیب ، نرالی ؛ البیلی ، بانکی ؛ اجنبی ، انجان

شعر

Urdu meaning of navelii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ naviilaa (ruk) kii taaniis, na.ii, jadiid, haal kii
  • ۲۔ taaza, nauKhez, na.ii ugii hu.ii
  • ۔ ۳۔ nau byaahta, jis kii abhii shaadii hu.ii ho
  • ۴۔ doshiiza, naujavaan, kunvaarii
  • ۔ ۵۔ anokhii, ajiib, niraalii ; albelii, baankii ; ajnabii, anjaan

English meaning of navelii

Adjective

  • new, modern, fresh, mademoiselle, a young and beautiful woman, a bride, unique

नवेली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नई, नया, नवेली, ताज़ा, नई उगी हुई, दोशीज़ा, नौजवान, कुंवारी, नई बियाहता, जिसकी अभी शादी हुई हो, अनोखी, अजीब, निराली, अलबेली, बांकी, अजनबी, अंजान

نَویلی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَئِی نَویلی

۱۔ نئی نئی ، بالکل نئی نیز نو بیاہتا ۔

نَئِی نَویلی، نَیا ڈَھنْگ

نئے شوقین کی نئی نئی باتیں ؛ انوکھی کے انوکھے ڈھنگ ، نرالی بیوی کے نرالے لچھن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَویلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَویلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone