تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَویلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَویلا کے معانیدیکھیے
نَویلا کے اردو معانی
صفت
- نیا، تازہ، جدید، ایجاد کیا ہوا (عموماً نیا کے سابقے کے ساتھ مستعمل)
- نادر، عجیب، طرفہ کار، انوکھا
- تیز، طرح دار، بانکا، چنچل، سب سے الگ، یکتا
- خوبصورت نیز نوجوان
- نوزائیدہ، جو ابھی پیدا ہوا ہو، (مجازاً) لاڈلا، چہیتا، پیارا
شعر
ایک نویلا لفظ ہزاروں لفظوں میں
رنگوں میں اک رنگ نیا ہیں میں اور تو
English meaning of navelaa
Adjective
- new, fresh
- modern, innovative
- newly born
- dandy, handsome, beautiful
नवेला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- १ : नवीन और सुन्दर
- नया; नवीन; सुंदर
- युवा; नई उम्र का
- अनन्य गुणों से युक्त।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَویلا)
نَویلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔