تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِواڑی پَلَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِواڑی پَلَنْگ کے معانیدیکھیے
نِواڑی پَلَنْگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔(دہلی) مذکر۔ نواڑ کا بنا ہوا پلنگ۔(مراۃ العروس) بیٹیوں کو تو ڈھنگ کے نواڑی پلنگ بھی نہ جڑے۔
- نواڑ کی پلنگ ، نواڑ کی بنائی ہوئی پلنگ ، وہ پلنگ جو سوت کی موٹی پٹی سے بنا ہوا ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِواڑی پَلَنْگ)
نِواڑی پَلَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔