تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِواڑی" کے متعقلہ نتائج

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

نِواڑی مُولی

(نباتیات) ایک قسم کی مولی جو کرم کلے کے خاندان سے ہے ۔

نِواڑی پَلَنْگ

۔(دہلی) مذکر۔ نواڑ کا بنا ہوا پلنگ۔(مراۃ العروس) بیٹیوں کو تو ڈھنگ کے نواڑی پلنگ بھی نہ جڑے۔

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

کَچّی نِواڑی

(پنواڑی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچّا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو

پَکّی نِواڑی

(تن٘بولی) چار پان٘چ مہینے کی عمر کا پان جو بیل میں پوری طرح پختہ ہو کر کرارا ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِواڑی کے معانیدیکھیے

نِواڑی

nivaa.Diiनिवाड़ी

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِواڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • ۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔
  • ۔(ھ) مونث۱۔ ایک قسم کی چنبیلی ۲۔چھوٹا بجرا۔
  • رک : نواری (۲) ؛ چنبیلی کی ایک قسم ۔
  • رک : نواڑا (۱) ، چھوٹا بجرا ۔
  • نواڑ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نواڑ کا بُنا ہوا ۔

Urdu meaning of nivaa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ ruk ha nivaar, svat kii paTTii, fiita
  • ۔(ha) muannas१। ek kism kii chambelii २।chhoTaa bajraa
  • ruk ha nivaarii (२) ; chambelii kii ek qism
  • ruk ha navaa.Daa (१), chhoTaa bajraa
  • nivaa.D (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; nivaa.D ka buna hu.a

निवाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • = निवारी
  • जूही का श्वेत तथा सुगंधित फूल
  • जूही का पौधा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِواڑی

۔ رک : نوار ، سوت کی پٹی ، فیتہ ۔

نِواڑی مُولی

(نباتیات) ایک قسم کی مولی جو کرم کلے کے خاندان سے ہے ۔

نِواڑی پَلَنْگ

۔(دہلی) مذکر۔ نواڑ کا بنا ہوا پلنگ۔(مراۃ العروس) بیٹیوں کو تو ڈھنگ کے نواڑی پلنگ بھی نہ جڑے۔

نِواڑی کا پُھول

رک : نواری (۲)

کَچّی نِواڑی

(پنواڑی) ایک مہینے تک کی عمر کا کچّا پان جو کھانے کے قابل نہ ہو

پَکّی نِواڑی

(تن٘بولی) چار پان٘چ مہینے کی عمر کا پان جو بیل میں پوری طرح پختہ ہو کر کرارا ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِواڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِواڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone