تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوابی کارْخانَہ" کے متعقلہ نتائج

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

نَیا نَواب بَننا

مفت کی ہاتھ لگی ہوئی دولت کو خوب اُڑانا

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

نئے نواب آسمان پر دماغ

اس نئے دولتمند کے متعلق کہتے ہیں جو بہت غرور کرے، جو دولت میں اتراتا ہو، نو دولت کا دماغ خراب ہوتا ہے

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

پیسا نہیں ہاتھ، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

ٹاٹ کی لَنْگوٹی نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

پَیسا نَہِیں پاس، چَلے نَواب کے پاس

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

ناؤ بَھر کَر ڈُبونا

غرق کرنا ؛ بالکل برباد کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

نا وابَستَہ

جو کسی سے وابستہ نہ ہو ، بے تعلق ، تعلق نہ رکھنے والا ، غیر جانب دار ؛ (مجازاً) خود مختار ، آزاد ۔

نا وابَستَگی

وابستہ نہ ہونا ، شریک یا متعلق نہ ہونا ، سروکار نہ ہونا ، غیر جانب داری ۔

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

مَعْنَوِی اَبْعَاد

معنی کی جہتیں ؛ (مجازاً) باطنی جہتیں ، اصل زاویے

مَکتَبِ نَوّاب

فقہ کی اعلیٰ تعلیم کا ادارہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوابی کارْخانَہ کے معانیدیکھیے

نَوابی کارْخانَہ

navaabii-kaarKHaanaनवाबी-कारख़ाना

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

نَوابی کارْخانَہ کے اردو معانی

  • ۔ امیروں کا کارخانہ(نبات النعش) مانی ہر چند نوابی کارخانہ دیکھے ہوئے تھی۔ لیکن اصغری کی شستہ تقریر سن کر دنگ ہوگئی۔

Urdu meaning of navaabii-kaarKHaana

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ amiiro.n ka kaarKhaanaa(nabaat ulnaash) maanii har chand navaabii kaarKhaanaa dekhe hu.e thii। lekin asGarii kii shusta taqriir san kar dang hogi.i

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

نَیا نَواب بَننا

مفت کی ہاتھ لگی ہوئی دولت کو خوب اُڑانا

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

نئے نواب آسمان پر دماغ

اس نئے دولتمند کے متعلق کہتے ہیں جو بہت غرور کرے، جو دولت میں اتراتا ہو، نو دولت کا دماغ خراب ہوتا ہے

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

پیسا نہیں ہاتھ، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

ٹاٹ کی لَنْگوٹی نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

پَیسا نَہِیں پاس، چَلے نَواب کے پاس

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

ناؤ بَھر کَر ڈُبونا

غرق کرنا ؛ بالکل برباد کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

نا وابَستَہ

جو کسی سے وابستہ نہ ہو ، بے تعلق ، تعلق نہ رکھنے والا ، غیر جانب دار ؛ (مجازاً) خود مختار ، آزاد ۔

نا وابَستَگی

وابستہ نہ ہونا ، شریک یا متعلق نہ ہونا ، سروکار نہ ہونا ، غیر جانب داری ۔

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

مَعْنَوِی اَبْعَاد

معنی کی جہتیں ؛ (مجازاً) باطنی جہتیں ، اصل زاویے

مَکتَبِ نَوّاب

فقہ کی اعلیٰ تعلیم کا ادارہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوابی کارْخانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوابی کارْخانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone