تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت" کے متعقلہ نتائج

تَڑکا

مذکر۔ بہت سویرا، صبح کا وقت، علی الصَّباح۔ مسلمان نوٗر کا تڑکا بھی بولتے ہیں

تَڑْکا دینا

دال سبزی یا کسی دوسرے کھانے میں گھی یا تیل گرم کرکے ڈالنا ، رک : تڑکا معنی نمبر ۲ ، بگھارنا ، چھونْکنا

تَڑْکا ہونا

تڑکا کرنا (رک) کا لازم ، پو پھٹنا ، سویرا ہونا.

تَڑْکا کَرنا

صبح تک کسی ایک حالت میں رہنا ، سویرے تک سوتا رہنا.

تَڑکا لَگانا

تَڑْکا کَر دینا

صبح تک کسی ایک حالت میں رہنا ، سویرے تک سوتا رہنا.

تَڑْکاو

رک : تڑکا (سویرا)

تَڑْکانا

رک : تڑکنا جس کا یہ متعدی ہے .

تَڑْکاٹ

تڑکن ، چٹخن ، تڑق ، تڑخ (رک).

تَڑْکاں مارنا

ٹیسیں مارنا .

تَڑکاو دیوا

چراغ سحری ، (مجازاََ) مرنے کے قریب ؛ بے رونق ، بے آب

تَڑکی

رک : تڑقی .

تَڑْکے

بگھار، چھونْک

تَڑاکا

رک : تڑاقا

تَڑاقا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز یا بندوق وغیرہ کے چلنے کی آواز بجلی کا کڑاکا ، صاعقہ.

تَڑاقے

تڑاقا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل.

تَڑْقی

دیوار یا عمارت جس میں دراڑیں پڑگئی ہوں اور جو گرنے کے قریب ہو

تَڑاقُو

دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں.

تَڑْقا ہونا

ٹوٹا ہوا ہونا ، شق ہونا.

تَڑْقانا

تڑقنا (رک) کا تعدیہ ، پھاڑنا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنا ؛ (کیمیا) بھاری سالمات کو خاص تپشی عمل کے ذریعے توڑ پھوڑ کر چھوٹے سالمات میں تبدیل کرنا.

نُور کا تَڑکا

صبح صادق، علیٰ الصباح، بہت سویرا، منھ اندھیرے کا وقت، پو پھٹنے کا وقت، اوّل وقت صبح، شروع صبح

دو گَھڑی کا تَڑْکا

صبح کاذب ؛ آفتاب نکلنے سے پہلے کا وقت .

نُورِ ظُہُور کا تَڑْکا

رک : نور ظہور کا وقت ۔

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

تَڑاکے کا

تَڑاقے کی

تَڑاقے کا

مزیدار، لذیذ لذت کا، خوش ذائقہ

تَڑاقے کی دُھوپ

۔بہت تیز دھوپ۔ پانی برس گیا تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بَلا کی ہے۔

تَڑاقا بِیْتنا

(عوام) فاقہ گزرنا ، بالکل کچھ نہ کھانا

تَڑاقا بَیٹْھنا

مار پڑنا

تَڑاقے بَھرْنا

پرندے کا فراٹا بھرنا، زور شور سے اڑنا

تَڑاقا ہونا

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز ہونا.

تَڑاقا کھا جانا

کسی لکڑی کا یکایک چٹخ جانا یا ٹوٹ جانا ، دیوار کا دفعۃً پھٹ جانا ، کمی یا توڑا ہوجانا ، کسی آدمی کا دفعۃً بیہوش ہوجانا ؛ یکایک مرجانا

تَڑاقے سے ہونا

بناؤ سنْگار سے ہونا، زیب و زینت سے ہونا

تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا

رک : صبح کا بھولا شام کو آئے ، اگر کوئی شخص تھوڑا سا بھٹک کر راہ راست پر آجائے تو اسے گمراہ نہیں سمجھنا چاہیے

نُور ظہور کے تڑکے

علی الصبح ، بہت سویرے ، پو پھٹے ، من٘ھ اندھیرے ۔

فَجْر کے تَڑْکے

علی الصباح ، صبح سویرے .

دُھوپ کا تَڑاقا

دھوپ کی شدّت ، دھوپ کی تیزی .

صُبْح تَڑکے

بہت سویرے، علی الصباح، صبح سویرے

اُٹھ جا تَڑْکے اُٹھ رے بَھائی، جِت تَنّے دیکھی لابْھ بَھلائی

جہاں فائدہ ہو وہاں ضرور جانا چاہیے

نُور کے تَڑکے

۔ علی الصباح۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت کے معانیدیکھیے

نَوبَت

naubatनौबत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: نابَ

نَوبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بات کا وقت، کسی کام کا معینہ وقت، وقت کا حصہ نیز دفعہ، مرتبہ، بار، باری
  • گنتی، تعداد، شمار
  • مرحلہ، درجہ
  • مدت، وقت، عرصہ، زمانہ، عصر، دور
  • مہلت، فرصت، وقفہ، موقع
  • سانحہ، واقعہ، حادثہ، آفت
  • حالت، کیفیت، عالم، طور، گت
  • درگت، بری حالت، برا حال
  • چوکیداری، نگہبانی، پاسبانی، محافظت، پہرا جو باری باری دیا جائے
  • خیمہ، بڑا خیمہ، بارگاہ
  • نقارہ، دھونسا، کوس، طبل، دمامہ، دہل، ڈنکا
  • بڑی قسم کا جوڑی دار طبل
  • امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ اوقات میں بجائے جانے والے باجوں کا مجموعی نام جو نقارے، طبل اور نفیری پر مشتمل ہوتا ہے
  • شاہی نقار خانہ
  • نقارے وغیرہ کا شور جو صبح کے وقت ہوتا ہے
  • وہ علامتی مبارک شہنائی یا طبل جو عبادت گاہ یا محل وغیرہ میں بجایا جائے
  • خلعت کے طریق پر سرکارِ شاہی سے عزت افزائی کا ایک قرینہ جس میں دروازے پر علی الدوام نوبت بجنے کا ایما ہوتا تھا
  • (طب) بخار کی باری، بخار
  • (طب) علامت، مرض کی کیفیت
  • (تصوف) وہ شخص جو بہرائچ میں سید سالار کی درگاہ میں پہلی دفعہ حاضر ہوا ہو
  • (ہندو) صاحب برہان نے لکھا ہے کہ برہمنوں کے اعتقاد اور اصطلاح میں تیس لاکھ ساٹھ ہزار برس کی مقدار کو ایک نوبت کہتے ہیں
  • عزت، ناموری، شان و شوکت نیز عیش و آرام
  • (مجازاً) فریاد کا شور، فغاں
  • پہرہ، چوکی، سپاہیوں کا گروہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of naubat

Noun, Feminine

  • alternately, successively
  • degree, pitch
  • occasion, opportunity, stage, turn
  • a period, time, turn
  • struck at stated hours
  • accident, misfortune, calamity
  • state (of matters or things), plight, time for recourse, or resort (to), condition
  • vicissitude
  • relieving guard, keeping watch
  • a large stat-tent for giving audience
  • a large kettle-drum (syn. naqqāra)
  • drum beaten to announce time
  • a musical band playing at stated times before the palace of a king or prince
  • musical instruments, or drums, sounding at the gate of a great man at certain intervals
  • ( Medical) access (of fever), paroxysm, fit
  • (Medical) symptoms
  • construed with the verbs
  • (Sufism) the person who first time visited the shrine of Sayyed Salar in Bahraich
  • security, safety
  • (Hinduism) in the faith of brahmins, the period of thirty lakh sixty thousand years which is called a Naubat
  • guard, protection

नौबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ का समय, किसी काम या बात की पारी, बारी, नंबर आना
  • गिनती, संख्या, शुमार
  • स्थान, चरण, दरजा
  • मुद्दत, आवधि, समय, काल, युग, ज़माना
  • अवसर, फ़ुर्सत, अंतराल, मौक़ा
  • घटना, आफ़त
  • दशा, हाल, स्थिति, हालत
  • किसी बुरी या अवांछनीय घटना के घटित होने की स्थिति, किसी अनिष्ट या अवांछनीय घटना के घटित होने की पारी या स्थिति, दुर्गत, बरी हालत, बुरा हाल, दुर्गति, दुर्दशा
  • चौकीदारी, निगरानी, निगहबानी, पासबानी, रखवाली, देख-भाल, पहरा जो बारी-बारी दिया जाये
  • ख़ेमा, तंबू, बड़ा ख़ेमा, बारगाह
  • नक़्क़ारा (नगाड़ा), नक़्क़ारा, धौंसा, कोस, तब्ल, दमामा, दहल, डंका
  • बड़े प्रकार का जोड़ीदार तबल
  • अमीरों और बादशाहों की डेयुढ़ी पर विराजमान समयावधि में बजाए जाने वाले बाजों के समूह का नाम जो नक़्क़ारा, तबल और शहनाई आदि पर आधारित होता है, राजाओं और अमीरों के दरवाज़े पर बजने वाली शहनाई
  • शाही (राजशाही) नक़्क़ारख़ाना
  • नक़ारा, नगाड़ा आदि का शोर जो प्रातः काल में होता है
  • मंगलसूचक शहनाई या बाजा जो महल या मंदिर आदि में बजाया जाता है
  • शासक से मिलने वाले अंग वस्त्रम, भेंट से सम्मानित करने की एक विधि जिसमें दरवाज़े पर हमेशा नौबत बजने का आदेश होता था
  • ( चिकित्सा) बुख़ार की बारी, तप, ज्वर, बुख़ार
  • (चिकित्सा) लक्षण, संकेत, रोग की स्थिती
  • (तसव्वुफ़) वो व्यकित जो बहराइच में सय्यद सालार की दरगाह में पहली बार हाज़िर (उपस्थित) हुआ हो
  • (हिंदू) ब्रह्मणों के मत में तीस लाख साठ हज़ार वर्ष की अवधि जो एक नौबत कहलाती है सिपाहीयों का गिरोह
  • सम्मान, इज़्ज़त, ख्याति, नामवरी, गरिमा, वैभव तथा विलासिता, ऐश-ओ-आराम
  • (लाक्षणिक) फरयाद का शोर, नालश
  • पहरा, चौकी, सैनिकों का समूह

نَوبَت کے مترادفات

نَوبَت سے متعلق دلچسپ معلومات

نوبت بجنا تو آپ نے سنا ہوگا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ وقت یا کسی خاص وقت پر بجائے جانے والے باجوں کو نوبت کہا جاتا تھا۔ جس میں نقارے، طبل اور نفیری شامل ہوتے تھے نفیری ایک بانسری جیسا موسیقی کا آلہ ہے ۔ جب یہ تینوں ساتھ بجتے تھے تب اسے نوبت بجنا کہتے تھے ۔ و

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone