تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت" کے متعقلہ نتائج

آزاد

(سماجی، اخلاق، مذہبی اور ہر قسم كے رسم و رواج كی) پابندیوں سے الگ تھلگ، رسوم و قیود سے بری

اَعزاد

آزاد وار

موسیقی كی ایک دھن

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

آزادْ وَضْع

جس كی طبیعت اور مزاج میں وارستگی ہو، وہ شخص جس کی طبیت میں آزادی ہو، تكلفات سے دور، آزاد طبع

آزادَہ

آزاد کیا ہوا یعنی آزاد، بے پرواہ، بے روک ٹوک، بے فکر، حلال زادہ، خود مختار

آزاد لوگ

آزاد فقیروں كا گروہ

آزادْ فَن

جس كے فن ہر كسی قسم كی پابندی اور قدغن نہ ہو۔

آزاد رَو

پابندیوں سے بری، آزاد منش

آزاد طَبْع

تكلفات سے دور، بے تعصب

آزادْ قَلَم

وہ اہل قلم جس كے لكھنے پر كسی قسم كی پابندی عائد نہ ہو، بلا جھجک اور غیر جانبداری سے لكھنے والا

آزاد وَضْعی

آزادْ نَظْم

وہ نظم جس كے مصرعوں میں دریف وقوافی كی پابندی نہ ہو اور جس كے مصرعوں میں اركان كی تعداد عروضی قواعد كے برخلاف مختلف ہو

آزادْ مَرْد

بے قید، یک رنگ، بے لوث، قیود رسم و رواج سے بری

آزاد مَنِش

وہ شخص جس کی طبیت میں آزادی ہو، تكلفات سے دور، آزاد طبع

آزاد ہونا

آزاد كرنا (رک) كالازم

آزادْ نامَہ

آزادی كی دستاویز، رہائی كا پروانہ، رہائی كی سند یا سرٹیفکیٹ

آزاد مَشرَب

جس كا كسی مذہب و مسلک سے تعلق نہ ہو، غیر متعصب، رسوم و قیود كی پابندی نہ كرنے والا

آزادْ مِزاج

تكلفات سے دور، جس كی طبیعت اور فطرت پر كسی قسم كی رسوم ومذہب وغیرہ كی پابندی بوجھ ہو، بے تعصب

آزاد كَرنا

غلامی یا قید سے رہا كرنا، بكھیڑوں سے خلاصی دینا

آزاد رَہنْا

بے قید یا بے تعلق رہنا، بچا رہنا، الگ تھلگ رہنا

آزاد خَیال

آزاد فکر والا، آزاد طبع، آزاد منش

آزاد صَحافَت

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

آزاد تِجارَت

وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے

آزاد و عَظِیم

آزاد كا قَشْقَہ

وہ سیدھی لكیر جو آزاد فقیر اپنے ماتھے پر كھینچتے اور اس كو اللہ كا الف جانتے ہیں، آزاد كا الف

آزاد بَنْدَرْگاہ

وہ بندرگاہ، جہاں تجارتی مال پر كسی قسم كی ڈیوٹی عائد نہ ہو

آزادَگاں

آزاد (رک) كی جمع۔

آزادِ تَعَلُّق

آزاد كا اَلِف

وہ سیدھی لكیر جو آزاد فقیر اپنے ماتھے پر كھینچنے اور اس كو اللہ كا الف جانتے ہیں۔

آزاد كا سونْٹا

(لفظاً) آزاد فقیر كا ڈنڈا (جس كی زد مخصوص نہیں ہوتی اور آزاد جدھر چاہے اسے چلا دیتا ہے)

آزادْگی

آزادگی، رہائی، خلاصی، چُھٹکارا، آزادی، بے قیدی

آزادَہ كیش

جس كا كسی مذہب و مسلک سے تعلق نہ ہو، رسوم و قیود كی پابندی نہ كرنے والا، غیر متعصب، آزاد مشرب

آزادَہ رَو

آزاد

آزادانہ

آزاد، بے روک ٹوک، كسی بھی قسم كی قید اور پابندی كے بغیر

آزادَہ دِل

فارغ البال

آزادَہ رَوی

آزاد ہونا، پابندی سے غیر مشروط ہونا

آزادَہ سَیر

ذہن میں خیالات وغیرہ كے بھٹكنے یا ادھر گھومنے كی كیفیت، ذہنی آوارگی، انتشار ذہنی۔

آزادی نامَہ

رہائی كی سند (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادانَہ وَضْع

دنیا داروں سے الگ تھلگ: عوام سے مختلف

آزادئ عَمَل

کام کرنے کی آزادی, کام کرنے میں لچک

آزادِی و بے تَعَلُّقی

آزادِئ عالَم

آزادانَہ رائے

وہ رائے جو اپنے نزدیک ٹھیک ہو اور اس میں كس كی حصہ داری نہ ہو، بے تعصب مشورہ یا خیال

آزادِئ اَفْکار و عَمَل

سوچنے اور کام کی آزادی، نظریات اور عمل کی آزادی

آزادَگان

احرار، آزاد لوگ

آزادی پَسَنْد

جو آزادی پسند کرتے ہیں، آزادی پسند، جسے آزادی پسند ہے

آزادی کا کاغَذ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كی سَنَد

آزادی كا پروانہ

آزادی کا خَط

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادانَہ تِجارَت

وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے، آزاد تجارت

آزادی کا فَرمان

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

اِیْزاد

اضافہ، بیشی، زیادتی

اِیْزِد

خدائے تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام

عَضُد

بازو

عُضاد

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت کے معانیدیکھیے

نَوبَت

naubatनौबत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

اشتقاق: نابَ

نَوبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بات کا وقت، کسی کام کا معینہ وقت، وقت کا حصہ نیز دفعہ، مرتبہ، بار، باری
  • گنتی، تعداد، شمار
  • مرحلہ، درجہ
  • مدت، وقت، عرصہ، زمانہ، عصر، دور
  • مہلت، فرصت، وقفہ، موقع
  • سانحہ، واقعہ، حادثہ، آفت
  • حالت، کیفیت، عالم، طور، گت
  • درگت، بری حالت، برا حال
  • چوکیداری، نگہبانی، پاسبانی، محافظت، پہرا جو باری باری دیا جائے
  • خیمہ، بڑا خیمہ، بارگاہ
  • نقارہ، دھونسا، کوس، طبل، دمامہ، دہل، ڈنکا
  • بڑی قسم کا جوڑی دار طبل
  • امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ اوقات میں بجائے جانے والے باجوں کا مجموعی نام جو نقارے، طبل اور نفیری پر مشتمل ہوتا ہے
  • شاہی نقار خانہ
  • نقارے وغیرہ کا شور جو صبح کے وقت ہوتا ہے
  • وہ علامتی مبارک شہنائی یا طبل جو عبادت گاہ یا محل وغیرہ میں بجایا جائے
  • خلعت کے طریق پر سرکارِ شاہی سے عزت افزائی کا ایک قرینہ جس میں دروازے پر علی الدوام نوبت بجنے کا ایما ہوتا تھا
  • (طب) بخار کی باری، بخار
  • (طب) علامت، مرض کی کیفیت
  • (تصوف) وہ شخص جو بہرائچ میں سید سالار کی درگاہ میں پہلی دفعہ حاضر ہوا ہو
  • (ہندو) صاحب برہان نے لکھا ہے کہ برہمنوں کے اعتقاد اور اصطلاح میں تیس لاکھ ساٹھ ہزار برس کی مقدار کو ایک نوبت کہتے ہیں
  • عزت، ناموری، شان و شوکت نیز عیش و آرام
  • (مجازاً) فریاد کا شور، فغاں
  • پہرہ، چوکی، سپاہیوں کا گروہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of naubat

Noun, Feminine

  • alternately, successively
  • degree, pitch
  • occasion, opportunity, stage, turn
  • a period, time, turn
  • struck at stated hours
  • accident, misfortune, calamity
  • state (of matters or things), plight, time for recourse, or resort (to), condition
  • vicissitude
  • relieving guard, keeping watch
  • a large stat-tent for giving audience
  • a large kettle-drum (syn. naqqāra)
  • drum beaten to announce time
  • a musical band playing at stated times before the palace of a king or prince
  • musical instruments, or drums, sounding at the gate of a great man at certain intervals
  • ( Medical) access (of fever), paroxysm, fit
  • (Medical) symptoms
  • construed with the verbs
  • (Sufism) the person who first time visited the shrine of Sayyed Salar in Bahraich
  • security, safety
  • (Hinduism) in the faith of brahmins, the period of thirty lakh sixty thousand years which is called a Naubat
  • guard, protection

नौबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ का समय, किसी काम या बात की पारी, बारी, नंबर आना
  • गिनती, संख्या, शुमार
  • स्थान, चरण, दरजा
  • मुद्दत, आवधि, समय, काल, युग, ज़माना
  • अवसर, फ़ुर्सत, अंतराल, मौक़ा
  • घटना, आफ़त
  • दशा, हाल, स्थिति, हालत
  • किसी बुरी या अवांछनीय घटना के घटित होने की स्थिति, किसी अनिष्ट या अवांछनीय घटना के घटित होने की पारी या स्थिति, दुर्गत, बरी हालत, बुरा हाल, दुर्गति, दुर्दशा
  • चौकीदारी, निगरानी, निगहबानी, पासबानी, रखवाली, देख-भाल, पहरा जो बारी-बारी दिया जाये
  • ख़ेमा, तंबू, बड़ा ख़ेमा, बारगाह
  • नक़्क़ारा (नगाड़ा), नक़्क़ारा, धौंसा, कोस, तब्ल, दमामा, दहल, डंका
  • बड़े प्रकार का जोड़ीदार तबल
  • अमीरों और बादशाहों की डेयुढ़ी पर विराजमान समयावधि में बजाए जाने वाले बाजों के समूह का नाम जो नक़्क़ारा, तबल और शहनाई आदि पर आधारित होता है, राजाओं और अमीरों के दरवाज़े पर बजने वाली शहनाई
  • शाही (राजशाही) नक़्क़ारख़ाना
  • नक़ारा, नगाड़ा आदि का शोर जो प्रातः काल में होता है
  • मंगलसूचक शहनाई या बाजा जो महल या मंदिर आदि में बजाया जाता है
  • शासक से मिलने वाले अंग वस्त्रम, भेंट से सम्मानित करने की एक विधि जिसमें दरवाज़े पर हमेशा नौबत बजने का आदेश होता था
  • ( चिकित्सा) बुख़ार की बारी, तप, ज्वर, बुख़ार
  • (चिकित्सा) लक्षण, संकेत, रोग की स्थिती
  • (तसव्वुफ़) वो व्यकित जो बहराइच में सय्यद सालार की दरगाह में पहली बार हाज़िर (उपस्थित) हुआ हो
  • (हिंदू) ब्रह्मणों के मत में तीस लाख साठ हज़ार वर्ष की अवधि जो एक नौबत कहलाती है सिपाहीयों का गिरोह
  • सम्मान, इज़्ज़त, ख्याति, नामवरी, गरिमा, वैभव तथा विलासिता, ऐश-ओ-आराम
  • (लाक्षणिक) फरयाद का शोर, नालश
  • पहरा, चौकी, सैनिकों का समूह

نَوبَت کے مترادفات

نَوبَت سے متعلق دلچسپ معلومات

نوبت بجنا تو آپ نے سنا ہوگا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ امیروں اور بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر مقررہ وقت یا کسی خاص وقت پر بجائے جانے والے باجوں کو نوبت کہا جاتا تھا۔ جس میں نقارے، طبل اور نفیری شامل ہوتے تھے نفیری ایک بانسری جیسا موسیقی کا آلہ ہے ۔ جب یہ تینوں ساتھ بجتے تھے تب اسے نوبت بجنا کہتے تھے ۔ و

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone