تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَسل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَسل کے معانیدیکھیے
نَسل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آدمی یا حیوان کی آل اولاد، بال بچے، خاندان، نژاد، ذریت
- (نباتیات) حیوانات، نباتات وغیرہ کا خاندان یا ذات
- قسم، نوع
- پیڑھی، بزرگوں یا اولاد کا سلسلہ
- (حیوانیات) حیوانات میں ایک ہی نوع یا نسل سے تعلق رکھنے والے
- ذات، قبیلہ، قوم
- اصل، تخم
شعر
ہر نئی نسل کو اک تازہ مدینے کی تلاش
صاحبو اب کوئی ہجرت نہیں ہوگی ہم سے
ہماری نسل سنورتی ہے دیکھ کر ہم کو
سو اپنے آپ کو شفاف تر بھی رکھنا ہے
English meaning of nasl
Noun, Feminine
- breed, caste, pedigree, family, generation, race, pedigree, lineage, genealogy
नस्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आदमी या पशु की संतानें, बाल-बच्चे, ख़ानदान, वंश, संतति
- (वनस्पतिविज्ञान) पशुगण, वनस्पति इत्यादि का वंश या जाति
- प्रजाति, नस्ल
- पीढ़ी, वृद्धों या संतानों का सिलसिला
- (प्राणि-विज्ञान) प्राणियों में एक ही वंश या प्रजाति से संबंध रखने वाले
-
जाति, क़बीला, क़ौम
विशेष - क़ौम= किसी क्षेत्र में रहने वाला वह समूह जिसमें जातीय, भाषाई और ऐतिहासिक समानता या एकता पाई जाती हो और जो एक प्रणाली के तहत एकजुट हों
- मूल, बीज एवं संतान के अर्थ में भी प्रयुक्त
نَسل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَسل)
نَسل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔