تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسل" کے متعقلہ نتائج

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسل کے معانیدیکھیے

نَسل

naslनस्ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: حیوانیات اخبار نباتیات جانور

اشتقاق: نَسَلَ

  • Roman
  • Urdu

نَسل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آدمی یا حیوان کی آل اولاد، بال بچے، خاندان، نژاد، ذریت
  • (نباتیات) حیوانات، نباتات وغیرہ کا خاندان یا ذات
  • قسم، نوع
  • پیڑھی، بزرگوں یا اولاد کا سلسلہ
  • (حیوانیات) حیوانات میں ایک ہی نوع یا نسل سے تعلق رکھنے والے
  • ذات، قبیلہ، قوم
  • اصل، تخم

شعر

Urdu meaning of nasl

  • Roman
  • Urdu

  • aadamii ya haivaan kii aal-o-aulaad, baal bachche, Khaandaan, nazaad, zariit
  • (nabaatiiyaat) haivaanaat, nabaataat vaGaira ka Khaandaan ya zaat
  • qism, nau
  • pii.Dhii, buzurgo.n ya aulaad ka silsilaa
  • (haiv inyaat) haivaanaat me.n ek hii nau ya nasal se taalluq rakhne vaale
  • zaat, qabiila, qaum
  • asal, tuKhm

English meaning of nasl

Noun, Feminine

  • breed, caste, pedigree, family, generation, race, pedigree, lineage, genealogy

नस्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आदमी या पशु की संतानें, बाल-बच्चे, ख़ानदान, वंश, संतति
  • (वनस्पतिविज्ञान) पशुगण, वनस्पति इत्यादि का वंश या जाति
  • प्रजाति, नस्ल
  • पीढ़ी, वृद्धों या संतानों का सिलसिला
  • (प्राणि-विज्ञान) प्राणियों में एक ही वंश या प्रजाति से संबंध रखने वाले
  • जाति, क़बीला, क़ौम

    विशेष क़ौम= किसी क्षेत्र में रहने वाला वह समूह जिसमें जातीय, भाषाई और ऐतिहासिक समानता या एकता पाई जाती हो और जो एक प्रणाली के तहत एकजुट हों

  • मूल, बीज एवं संतान के अर्थ में भी प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone