تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشر کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: نَشَرَ
نَشر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (علم بیان) وہ صنعت کہ اوّل چند چیزوں کو مفصل یا مجمل ذکر کرے ، اس کے بعد چند چیزیں اور بیان کرے کہ پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہر ایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جائے ۔ پہلا جزو لف کہلاتا ہے اور دوسرا نشر ، تیزاک ، لف و نشر ۔
- ۔(ع۔ بالفتح)۱۔ (بالفتح) زندہ کرنا۔ نزندہ ہونا۔؎
- اشاعت ، تبلیغ ، عام کرنا یا ہونا ، تشہیر ۔
- پھیلاؤ ، شرح تفسیر ، و سعت ، افشائے جز ۔
- پھیلانا ، بکھیرنا ، منتشر کرنا ۔
- ریڈیو یا ٹیلی وژن کے ذریعے تشہیر و اشاعت ۔
- مرنے کے بعد زندہ ہونا ، جی اُٹھنا ، مردوں کو زندہ کرنا (عموماً حشر کے ساتھ ؛ جیسے : حشر و نشر) ؛ (مجازاً) زندگی ۔
- مشہور ، مشتہر ۔
شعر
لکھ کے جو بھیج دیا ہے وہ بیاں نشر کریں
اب سوالات کی جرأت نہیں دی جا سکتی
نشر ہوتی رہیں ان کی بس خوبیاں
جملے تنقید کے سب حذف ہو گئے
ہمیں تو ایک نظر نشر کر گئی انورؔ
ہمارے ہاتھ سے دل کا مسودہ بھی گیا
English meaning of nashr
Noun, Masculine
- announce
- on air, broadcasting
- resuscitation, rising from the dead
- spreading, publishing or announcing (news), broadcast, telecast
नश्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रचार, प्रसार, प्रकाशन
- घास का फिर से हरा होना, मृतक का फिर से जीवित होना, खबर का सब में फैलाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشر)
نَشر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔