تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرگِس نِیم خواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرگِس نِیم خواب کے معانیدیکھیے
نَرگِس نِیم خواب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ آنکھ جو معشوقانہ انداز سے جھکی ہوئی ہو
شعر
آنکھیں جنہیں دیکھ کر ہوں بیمار
وہ نرگس نیم خواب توبہ
زانوئے شوق پر وہ پچھلے پہر
نرگس نیم خواب کا عالم
English meaning of nargis-e-niim-KHvaab
Noun, Feminine
- narcissus flower which looks half-dreamy- an epithet applied to the eyes of a mistress
नर्गिस-ए-नीम-ख़्वाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नरगिस का फूल जो आधी नींद में नज़र आता है प्रेमिका की झुकी हुई आँखों की तरह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرگِس نِیم خواب)
نَرگِس نِیم خواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔