تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلَّما" کے متعقلہ نتائج

قَلَّما

थोड़ा, किंचित् ।।

قَلَمَہ

کسی شے کا سلاخ جیسا یا قلم کی شکل کا ٹکڑا

قَلماقی

قلماق قوم سے تعلق رکھنے والا ، قلماق قوم کا فرد .

قَلْمانا

کسی مادے کو سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل کرنا

قِلماق

ترکوں کی ایک خانہ بدوش قوم

قِلماغ

رک : قلماق .

قَلْماؤ

کسی مادے کے سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل کرنے یا ہونے کا عمل

قَلْماش

بیہودہ، لایعنی، بکواس

قَلْماقْنی

قلماق قوم کی عورت، وہ عورت جو ہتھیاروں سے مسلّح شاہی محلوں اور حرم سراؤں میں سپاہی کی طرح پہرا دیتی ہے، اردابیگنی

قَلماقَن

رک : قلماقنی ، اردابیگنی .

قَلْماؤُ

سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل شدہ (مادّہ) .

قَلَم اُٹھنا

قلم پکڑا جانا

قَلَم اَنداز

لکھنے میں چھوڑ جانا، نہ لکھنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

قَلَم اُٹھانا

لکھنے کا ارادہ کرنا ، لکھنا (پَر ، کے ساتھ مستعمل) .

قَلَم اَندازی

قلم انداز کرنا، لکھتے میں چھوڑ جانا

قَلَمِ اَعلیٰ

(تصوّف) عقلِ اوّل ، حقیقت محّمدی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) .

قَلَم اَفْشاں

سنہرا قلم

قَلَمِ اَمْواج

ایک قسم کی تحریر جس میں موجیں سی معلوم ہوتی ہیں .

قَلَمُ الْکِتابَت

لکھنے کا قلم ؛ (تشریح) قلم کی شکل کا ایک دماغی حصّہ جو دماغ کے بطنِ چہارم کے صحن میں ہوتا ہے .

قَلَم اَنْداز کَرْنا

لکھتے میں چھوڑ جانا، لکھنے سے گریز کرنا، لکھنے میں فروگزاشت کرنا

قَلَم اُٹھا کر لِکْھنا

فی البدیہ ، بیساختہ اور بے تکلف لکھنا .

قَلَم اَن٘داز ہونا

قلم انداز کرنا (رک) کا لازم ، تحریر میں چھوٹ جانا .

دو قَلَمَہ

دو قلموں والا ، وہ خط یا تحریر جو دو قلموں سے لکھی گئی ہو .

سِہ قَلْمَہ

(خطّاطی) ، وہ کِتاب جس کی تحریر میں تین قلم اِستعمال ہوئے ہوں ، جلی ، خفی ، وسطی یا تین طرح کی روشنائیوں سے لکھا ہو یا تین کاتبوں نے لِکھا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلَّما کے معانیدیکھیے

قَلَّما

qallamaaक़ल्लमा

اصل: عربی

Urdu meaning of qallamaa

  • Roman
  • Urdu

क़ल्लमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • थोड़ा, किंचित् ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَلَّما

थोड़ा, किंचित् ।।

قَلَمَہ

کسی شے کا سلاخ جیسا یا قلم کی شکل کا ٹکڑا

قَلماقی

قلماق قوم سے تعلق رکھنے والا ، قلماق قوم کا فرد .

قَلْمانا

کسی مادے کو سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل کرنا

قِلماق

ترکوں کی ایک خانہ بدوش قوم

قِلماغ

رک : قلماق .

قَلْماؤ

کسی مادے کے سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل کرنے یا ہونے کا عمل

قَلْماش

بیہودہ، لایعنی، بکواس

قَلْماقْنی

قلماق قوم کی عورت، وہ عورت جو ہتھیاروں سے مسلّح شاہی محلوں اور حرم سراؤں میں سپاہی کی طرح پہرا دیتی ہے، اردابیگنی

قَلماقَن

رک : قلماقنی ، اردابیگنی .

قَلْماؤُ

سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل شدہ (مادّہ) .

قَلَم اُٹھنا

قلم پکڑا جانا

قَلَم اَنداز

لکھنے میں چھوڑ جانا، نہ لکھنا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

قَلَم اُٹھانا

لکھنے کا ارادہ کرنا ، لکھنا (پَر ، کے ساتھ مستعمل) .

قَلَم اَندازی

قلم انداز کرنا، لکھتے میں چھوڑ جانا

قَلَمِ اَعلیٰ

(تصوّف) عقلِ اوّل ، حقیقت محّمدی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) .

قَلَم اَفْشاں

سنہرا قلم

قَلَمِ اَمْواج

ایک قسم کی تحریر جس میں موجیں سی معلوم ہوتی ہیں .

قَلَمُ الْکِتابَت

لکھنے کا قلم ؛ (تشریح) قلم کی شکل کا ایک دماغی حصّہ جو دماغ کے بطنِ چہارم کے صحن میں ہوتا ہے .

قَلَم اَنْداز کَرْنا

لکھتے میں چھوڑ جانا، لکھنے سے گریز کرنا، لکھنے میں فروگزاشت کرنا

قَلَم اُٹھا کر لِکْھنا

فی البدیہ ، بیساختہ اور بے تکلف لکھنا .

قَلَم اَن٘داز ہونا

قلم انداز کرنا (رک) کا لازم ، تحریر میں چھوٹ جانا .

دو قَلَمَہ

دو قلموں والا ، وہ خط یا تحریر جو دو قلموں سے لکھی گئی ہو .

سِہ قَلْمَہ

(خطّاطی) ، وہ کِتاب جس کی تحریر میں تین قلم اِستعمال ہوئے ہوں ، جلی ، خفی ، وسطی یا تین طرح کی روشنائیوں سے لکھا ہو یا تین کاتبوں نے لِکھا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلَّما)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلَّما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone