تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْل نَویسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل نَویسی کے معانیدیکھیے
وزن : 21122
موضوعات: پیشہ
نَقْل نَویسی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کو نقل کرنے کا کام، محرری، نقل کرنے کا کام، کاپی نویسی
- بےسمجھے دوسرے کی تحریر کی نقل کرنا، تحقیق و تدقیق کے بغیر محض کتابوں سے دیکھ کر کوئی بات لکھ دینا، مکھی پہ مکھی مارنا
English meaning of naql-navesii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- copying
- copyist's job
- section-writing
नक़्ल-नवेसी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अदालतों के न्याय एवं अभिलेखों को नक़्ल करने का काम, मुहर्रिरी, कलर्की, नक़्ल करने का काम, ऑफसेट पर छपाई के लिए लिखना
- बेसमझे दूसरे की लिखावट की नक़्ल करना, जाँच-पड़ताल एवं छान-बीन के बिना केवल पुस्तकों से देख कर कोई बात लिख देना, मक्खी पे मक्खी मारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْل نَویسی)
نَقْل نَویسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔