تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمْلی" کے متعقلہ نتائج

نَمْلی

نمل سے منسوب یا متعلق، چیونٹی کے مانند، چیونٹی سے مشابہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمْلی کے معانیدیکھیے

نَمْلی

namaliiनमली

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: طب کنایۃً طب

اشتقاق: نَمَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَمْلی کے اردو معانی

صفت

  • نمل سے منسوب یا متعلق، چیونٹی کے مانند، چیونٹی سے مشابہ
  • (کنایتہً) کمزور، ضعیف، چھوٹا، سست رفتار

اسم، مؤنث

  • (طب) ایک نبض کا نام جس کی حرکت مثل چیونٹی کی چال کے معلوم ہوتی ہے یہ ضعیف، صغیر اور متواتر ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of namalii

  • Roman
  • Urdu

  • nimal se mansuub ya mutaalliq, chiyuunTii ke maanind, chiyuunTii se mushaabeh
  • (kanaa.etan) kamzor, za.iif, chhoTaa, sust raftaar
  • (tibb) ek nabz ka naam jis kii harkat misal chiyuunTii kii chaal ke maaluum hotii hai ye za.iif, saGiir aur mutavaatir hotii hai

English meaning of namalii

Adjective

  • like ant, resembling an ant
  • ( Figurative) weak, old, small, slow

Noun, Feminine

  • (Medical) Formicent Pulse

नमली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाड़ी-गति का एक प्रकार जिसमें उसकी चाल च्यूंटी-जैसी मंद हो जाती है
  • ( सांकेतिक) कमज़ोर, दुर्बल, छोटा, सुस्त रफ़्तार

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (चिकित्सा) एक नाड़ी का नाम जिस की गति मिसल च्युंटी की चाल की सी मालूम होती है ये कम्ज़ोर, छोटी और निरंतर चलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمْلی

نمل سے منسوب یا متعلق، چیونٹی کے مانند، چیونٹی سے مشابہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone