تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَم کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آٹھ کے بعد کا ہندسہ، نو
- تھوڑی سی رطوبت، تری، سیلن، گیلاپن، نمی، (کنایتہ) آنسو
- رطوبت سے بھرا ہوا، تر، گیلا، مرطوب، سیلا ہوا
- (مراداً) شبنم، اوس
- سیل تری
فعل متعلق
- نہ، نہیں
شعر
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
اس لیے روشنی میں ٹھنڈک ہے
کچھ چراغوں کو نم کیا گیا ہے
کسی نے چوم کے آنکھوں کو یہ دعا دی تھی
زمین تیری خدا موتیوں سے نم کر دے
Urdu meaning of nam
- Roman
- Urdu
- aaTh ke baad ka hindsaa, nau
- tho.Dii sii ratuubat, tirii, siilan, giilaapan, namii, (kanaa.etaa) aa.nsuu
- ratuubat se bhara hu.a, tar, giilaa, martub, siila hu.a
- (muraadan) shabnam, os
- sel tirii
- na, nahii.n
English meaning of nam
Noun, Masculine
- humidity, dew
- moisture, dampness, humidity, wet
Adjective
- moist, damp, wet
नम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- त्याग।
- तरी, गीला, भीगा हुआ
- नमस्कार।
- नम1 (सं.)
- फा. पुं.-आर्द्र, गीला, तर, आर्द्रता, तरी, नमी।।
विशेषण
- भीगा हुआ; तर; गीला
- आर्द्र; सीला।
نَم کے مترادفات
نَم سے متعلق محاورے
نَم کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَنْدِ دَر
دروازہ کھولنے اور بند کرنے کے لیے دونوں کواڑوں کے بیچ میں لگا ہوا لوہے کا آلہ ، کنڈی ، چھپکا ، کلیدانہ .
چَوبے مَریں تو بَندَر ہوں، بَندَر مَریں تو چَوبے ہوں
چوبے متھرا سے باہر نہیں نکلتے اور وہاں بندر بھی بہت ہوتے ہیں
دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے
روزی کا ایک وسیلہ ختم ہوا تو کیا فکر کسی دوسرے وسیلہ سے اللہ تعالیٰ روزی دے گا
بَنْدَر کو مِلی ہَلْدی کی گِرَہ پَنْساری بَن بَیٹھا
چھچھورا آدمی ذرا سی چیز پر بہت اتراتا اور فخر کرتا ہے
یِہ بھی کَہیں گے کِہ ہَمیں بَکری بَندَر لے دو
محض نادان اور بے وقوف ہیں ، کسی کی بے وقوفی ظاہر کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں
تِشْنَہ را می نُمایَد اَنْدَر خواب، ہَمَہ عالَم بَچَشْم چَشْمَۂ آب
لفظاً پیاسے کو خواب میں ساری دنیا چشمۂ آب نظر آتی ہے آدمی کو جو شے مرغوب ہوتی ہے وہ ہی ہر دم پیش نظر رہتی ہے
ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے
دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا
جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.
اَوسَر کا چُوکا آدمی ڈال کا چُوکا بَندَر نَہِیں سَنْبَھلتا
موقع ہاتھ سے جاتا رہے تو پھر کام نہیں بنتا
بات کا چُوکا آدْمی یا ڈال کا چُوکا بَنْدَر پِھر سَنبَھلْتا نَہیں
جو شخص موقع پر چوک جاتا ہے وہ اس کی تلافی نہیں کر سکتا اور نقصان اٹھاتا ہے جس طرح بندر کے ہاتھ سے شاخ چھوٹ جاتی ہے تو وہ ضرور گر پڑتا ہے
بَنْد سَمَنْدَر
پانی کا وہ بڑا حصہ جس کے چاروں طرف خشکی ہو (جیسے : بحیرۂ سفید ، بحیرۂ بالٹک ، بحیرۂ اسود وغیرہ) ایک قسم کی جھیل جس کا رقبہ بہت بڑا اور پانی کھاری ہوتا ہے۔
بَنْدَر کی آشْنائی
بے لحاظ انسان سے تعلق، بے مروت شخص سے دوستی، بے مروت کی دوستی (کہا جاتا ہے کہ بندر وقت پڑنے پر اپنے مالک تک سے مروت نہیں برتتا)
ڈال کا چُوکا بَندر، بانْس کا چُوکا نَٹ، بات کا چُوکا آدمی نَہیں سَنبَھلتا
جو آدمی موقع کھو دیتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے
بَندَر گھاؤ
وہ زخم جو بڑھتا چلا جاتا ہے اچھا نہیں ہوتا، جب بندر کا زخم اچھا ہونے کے قریب ہوتا ہےتو وہ اسے پھر چھیل ڈالتا ہے
بَنْدَر وال
رن٘گ برن٘گے تاگوں میں لٹکے ہوئے پتوں پھلوں اور ریشم ومقیش کے پھندنوں کی لڑیاں جو بچے کی پیدائش کے موقع پر زچہ خانے اور اس کے آس پاس لٹکائی جاتی ہیں اور جو عموماً دائیاں لٹکاتی اور انعام پاتی ہیں، رن٘گ برن٘گے کاغذوں سے بنی ہوئی لڑیاں جو تقریبات کے موقع پرسڑکوں گلیوں وغیرہ پر لگائی جاتی ہیں یا ڈوری پر چپکی ہوئی جھنڈیاں
جھاڑ بَنْدَر
دوڑ اور جھپٹ کا کھیل جس میں قرعہ اندازی کے ذریعے ایک کھلاڑی کو میدان میں بٹھا دیا جاتا اور اس کے گرد ایک مقررہ فاصلے پر دوسرے کھلاڑی گھیرا باندھ لیتے ہیں اور اس کی نگاہ بچا کر جھپٹ کر اس کو چھونے آتے ہیں ان میں سے جو کوئی پکڑا جاتا ہے وہ شکست خوردہ سمجھا جاتا ہے اور علیحدہ بٹھا دیا جاتا ہے ،اسی طرح کھیل ختم ہوتا ہے.
بَنْدَر بَھبْکی
خوفناک شکل بنا کر نمایشی ڈراوا، حریف کو محض ڈرانے کے لیے حملہ آوری کی سی صورت (جس طرح کہ بندر محض ڈرانے کے لیے منھ بگاڑ کر خیاؤں دے سی کرتا ہے)
بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا سواد
معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے
تَوبَہ کا دَر بَند ہونا
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت قائم ہوجانے کے بعد توبہ قبول نہیں ہوگی، توبہ کرنے اور گناہوں سے معافی مانگنے کا راستہ بند ہوجانا
بَنْدَر کو اُسْتَرَہ دینا
نااہل کو ایسی چیز دینا جو اس کے لیے مضر بھی ہوسکتی ہو، (بندر چوکہ بہت چلبلا اور نقال ہوتا ہے اس لیے اگر اس کے ہاتھ میں استرہ دے دیا جاے تو جس طرح وہ آدمی کو استرہ داڑھی پر پھراتے دیکھتا ہے اسی کی نقل کرنے لگتا ہے اور اس طرح اپنے منھ کو زخمی کرلیتا ہے)
بَنْدَر ناچے، اُونٹ جَل مَرے
خود کوئی کارنامہ انجام دے نہیں سکتا اور دوسرا کوئی کارنامہ انجام دے تو جلتا ہے
خَجْلَت رَدِّ سَوالَم بَہ زَمِینَم دَر کَرد بے زَرِی کَرد بَمَن آنْچہ بَقارُون زَر کَرد
ردّ سوال پر بے زری کی وجہ سے زمین میں گڑ گیا، میرے ساتھ بے زری نے وہ کیا جو قارون کے ساتھ زر نے کیا
طَوِیلے کی بَلا بَندَر کے سَر
قصور کسی کا اور مارا کوئی جائے، مصیبت کسی اور کی اور سر پڑی کسی دوسرے کے
طَوِیلے کی بَلا بَنْدَر کے سَر آنا
کسی اور کی مصیبت کسی اور کے سر پڑنا، قصور کسی اور کا اور سزا کسی اور کو ملنا
بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا بھاو
معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے
بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا مَزَہ
معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mulaazim
मुलाज़िम
.مُلازِم
servant, attendant, assiduous, diligent
[ Khalid ek auto company mein mulazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-'unvaanii
बद-'उनवानी
.بَد عُنْوانی
corruption, malpractice
[ Aajkal har mahkame mein kuchh na kuchh bad-unvani ho rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaash
शाबाश
.شاباش
shabash! bravo! well done! excellent!
[ Shabash, bete tumne itna achchha match khela ki aaj ji khush kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashyaa-e-KHurdanii
अश्या-ए-ख़ुर्दनी
.اَشْیائے خُورْدَنی
eatables, food stuff, provisions
[ Gaon ki ba-nisbat (in comparison) shahron mein ashya-e-khurdanii bahut mahangi hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aubaash
औबाश
.اَوْباش
a bad character, dissolute fellow, profligate
[ Raju ka talluq to shareef gharane se tha lekin ghalat sohbat mein ghir ke wo aubash ho chuka hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pursish
पुर्सिश
.پُرْسِش
asking, inquiry, questioning
[ Kisi ki ghalti ke liye saza na sahi uske liye pursish to ki ja sakti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sabaahat
सबाहत
.صَباحَت
fair complexion, brightness of face
[ Kuch chehron par aisi sabahat hoti hai ki nazar jam kar rah jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tursh
तुर्श
.تُرْش
sour, acid, acidic, acrid, tart
[ Sabhi tursh chizon mein vitamin C maujood hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sabaa
सबा
.صَبا
the east wind, or an easterly wind
[ Baad-e-saba ke jhonke subh-savere khushgavar lagte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shab-baash
शब-बाश
.شَب بَاش
one who stays (somewhere) for a night
[ Raju apne ghar ke liye sirf shab-bash hai sara din avara-gardi karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (نَم)
نَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔