تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَم خُوردَہ" کے متعقلہ نتائج

نَم

رطوبت سے بھرا ہوا، تر، گیلا، مرطوب، سیلا ہوا

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نَم روک

نَماز

۳۔ (تصوف) توجہ باطن الی اﷲ اور اعراض از ماسوی اﷲ

نَم زَدَہ

آنسوؤں سے بھرا ہوا

نَم ناکی

نمناک ہونا ، ترہونا ، گیلا ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

نَمص

چہرے کے بال اکھیڑنا یا اکھڑوانا

نَم خُوردَہ

جس پر تری کا اثر ہو گیا ہو؛ جو نمی کے باعث ضائع یا خراب ہوگیا ہو؛ سیلا ہوا، تر، بھیگا ہوا

نَم ناک

نمی یا تری سے بھرا ہوا، گیلا، سیلا، بھیگا ہوا

نَم گِیر

رطوبت جذب کرنے والا، نمی جذب کرنے والا، جاذب

نَم دار

نمی رکھنے والا، بھیگا ہوا، تر، گیلا

نَمدَہ

بھگویا ہوا، نم کیا ہوا، (پارچہ بافی) اَن بُنا گرم کپڑا جسے اون، بال یا پشم وغیرہ کو تہ بہ تہ جما کر دباؤ، نمی، یا حرارت کے ذریعے یک جا کر کے بنایا جاتا ہے

نَم کِیزَہ

نم ناک ، تر ، گیلا ، بھیگا ہوا ، مرطوب

نَمازی

نماز پڑھنے والا، باقاعدگی سے نماز پڑھنے والا شخص، نماز کا پابند

نَمْلَہ

۱۔ ایک چیونٹی ؛ نمل (رک) کا واحد (اردو میں بطور جمع بھی مستعمل) ۔

نَم فِشاں

(مجازاً) آنسو بہانے والا ، روتا ہوا ، گریہ کناں ۔

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نَمل

چیونٹی، نیز چیونٹیاں

نَم گِیرا

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے ، شبنمی ؛ (مجازاً) سائبان ، شامیانہ ۔

نَم آلُود

نمی والا، پانی سے تر ہوا، گیلا

نَم زَدگی

(نباتیات) رک : نم خوردگی (Dampness) ۔

نَم خِرام

(کنایتہ) دھیمی چال رکھنے والا ، آہستہ آہستہ چلنے والا ، سست رو ۔

نَم گِیرَہ

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے، شبنمی

نَملا

ایک بیماری ، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلنے کی بیماری جن میں سے چپچپا مادّہ نکلتا اور اس سے دوسری پھنسیاں نکلتی اور پھیلتی ہیں

نَمدا

موٹا کپڑا جو بھیڑ بکری کے بالوں، پشم یا اون کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، موٹا اونی کپڑا نیز ٹوپی

نَم رَسِیدَہ

نم خوردہ، سیلا ہوا

نَم دِیدَہ

۲۔ (مجازاً) روتا ہوا ، جس کی آنکھ تر ہو

نَمَش

(فارسی میں نمشک بروزن سرشک بمعنی مسکہ ہے)مونث دودھ کا جھاگ، جس میں مصری ملاتے ہیں

نَمَسْتے

(ہندو) آپ کو نمسکار ہے، آپ کو سلام ہے، پرنام، بندگی، تسلیمات، آداب، ہندوؤں میں سلام کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے

نَما

نَمی

۲۔ شبنم

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

نَم خُوردگی

نم خوردہ ہونا، گیلا ہونے کی حالت، تری کا اثر یا کیفیت جو چیزوں کو خراب کردیتی ہے, نباتیات: زیادہ نمی کے باعث پیدا ہونے والے متعدد فطرات کی بنا پر قلموں اور چھوٹے پودوں کی مسخ شدہ حالت جو ان کے گلنے اور مرجھانے سے ظاہر ہوتی ہے

نَمِیقَہ

خط، نامہ، نوشتہ، مکتوب، تحریر

نَمُوس

ایک جانور جو گیڈر کے برابر اور اُس سے مشابہ ہوتا ہے سر چھوٹا ، بال نہایت چکنے ، رنگ زردی مائل اور اوپر ہری لکیریں ہوتی ہیں ۔

نَمْرَتا

جھکنے یا مڑ جانے کی حالت

نَمکِیں

سلونا، نمک دار، چٹ پٹا، نمک دیا ہوا، نمک آلودہ، کھارا، کھاری، شور، سانولا، سلونا، سیام برن، گندمی رنگ کا، حسین، خوبصورت

نَمنا

جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا

نمک

ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس

نَمکاب

چیزوں کو ٹھنڈا کرنے والے نظام میں استعمال ہونے والا ایک مائع جو عموماً کیلشیم کلورائیڈ یا سوڈیم کلورائیڈ کا آبی محلول ہوتا ہے ۔

نَملات

چیونٹیاں ؛ (کنایتہ) کیڑے مکوڑے ۔

نَمّامی

غمّازی، چغل خوری، مخبری، بہتان، افترا، لتراپن

نَمّام

بہت چغلی کھانے والا، چغل خور، لترا، اِدھر کی اُدھر کرنے والا، بدگو، مخبر، سرگوشی کرنے والا

نَمازَن

نماز پڑھنے والی ، پابندی سے نماز پڑھنے والی عورت ؛ (مجازاً) پارسا عورت ، پرہیز گار عورت ، عابدہ ، زاہدہ ۔

نَم دار بھاپ

(طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

نَمُوذَج

جو اپنی خوبی کی وجہ سے نمونے کا کام دے، مثالی، نمونے کا

نَمارِق

وہ گدے جو سوار اور زین کے درمیان رکھتے ہیں، تکیے (قدیم) بطور واحد مستعمل

نَمَک بَند

وہ (زخم) جس میں نمک بھر کر باندھا جائے یا بند کردیں، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو

نَمَک چَش

نمک چکھنے والا، مجازاً: نمک خوار، غلام، نوکر

نَمَک سَنگ

ایک قسم کا نمک جو نمک کی چٹانوں سے حاصل ہوتا ہے اور آئس کریم کو جمانے کے لیے برف کے ساتھ ملاکر مشین میں سانچے کے اطراف ڈالا جاتا ہے، پہاڑی نمک

نَم روک رَدّا

(معماری) فرش کو پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بچھایا جانے والا ردّا یا اینٹ -

نَمَد گَر

نمد بافی کرنے والا شخص ، نمد باف ، نمدا بنانے والا

نَمَک بیز

(لفظاً) نمک چھاننے والا ؛ (مجازاً) نمک بھرا ، نمکین ؛ ملیح

نَمَک ریز

نمک چھڑکنے والا، اذیت دینے والا، تکلیف دہ

نَمبَرات

نمبر (رک) کی جمع ؛ اعداد ، امتحان میں حاصل شدہ نشانات

نَمَد پوش

وہ (شخص) جو پٹو یا پوستین پہنے ہو ، کمبل پوش ؛ (مجازاً) فقیر ، صوفی منش

نَمَک اَثَر

نمک کی تاثیر رکھنے والا ، نمکین

نَمَسکَار

(ہندو) آداب، تسلیم، رام رام، پرنام، بندگی، ڈنڈوت

نَمدَہ پوش

نَمَک تیل

کھانے پینے کی چیزیں ، گھر کے بکھیڑے (نون تیل لکڑی)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَم خُوردَہ کے معانیدیکھیے

نَم خُوردَہ

nam-KHurdaनम-ख़ुर्दा

اصل: فارسی

وزن : 222

نَم خُوردَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس پر تری کا اثر ہو گیا ہو؛ جو نمی کے باعث ضائع یا خراب ہوگیا ہو؛ سیلا ہوا، تر، بھیگا ہوا

شعر

English meaning of nam-KHurda

Adjective

  • damaged by moisture

नम-ख़ुर्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो नमी से प्रभावित हो गया हो, जिसमें सीलन पहुँच गयी हो, सीड़ा हुआ, भीगा हुआ

نَم خُوردَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَم خُوردَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَم خُوردَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone