تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمدَہ" کے متعقلہ نتائج

نَمدَہ

بھگویا ہوا، نم کیا ہوا، (پارچہ بافی) اَن بُنا گرم کپڑا جسے اون، بال یا پشم وغیرہ کو تہ بہ تہ جما کر دباؤ، نمی، یا حرارت کے ذریعے یک جا کر کے بنایا جاتا ہے

نَمدَہ پوش

نَمدَہ زِین

نَمدَہ بَندھنا

ہات تِری دُم میں نَمدَہ

(عور) (رک : ہت تری دم میں نمدہ) سرزنش یا اظہارِ تنفر کے لیے مستعمل ۔

دُم میں نَمدَہ باندھ چاندنی کو سَونپ دینا

کوئی واسطہ نہ رکھا، بہت ذلیل کیا، مضحکہ اُڑایا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمدَہ کے معانیدیکھیے

نَمدَہ

namdaनम्दा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: حیوانیات جانور

نَمدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھگویا ہوا، نم کیا ہوا، (پارچہ بافی) اَن بُنا گرم کپڑا جسے اون، بال یا پشم وغیرہ کو تہ بہ تہ جما کر دباؤ، نمی، یا حرارت کے ذریعے یک جا کر کے بنایا جاتا ہے
  • حیوانیات: نمدے سے مشابہ چیز، ریشوں وغیرہ کی بافت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of namda

Noun, Masculine

  • felt carpet or rug, a non-woven warm fabric that is made by combining wool, hair, or in layers, through pressure, moisture, or heat.
  • saddlecloth

नम्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जीव: नमदे से मुशाबेह चीज़, रेशों आदि की बुनाई
  • भिगोया हुआ, नम किया हुआ, बुनाई: एक गैर-बुना गर्म कपड़ा जो ऊन, बाल, आदि को मिलाकर एक पर एक रखकर नमी या गर्मी के माध्यम से बनाया जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone