تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمْلَہ" کے متعقلہ نتائج

نَمْلَہ

۱۔ ایک چیونٹی ؛ نمل (رک) کا واحد (اردو میں بطور جمع بھی مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمْلَہ کے معانیدیکھیے

نَمْلَہ

namlaनम्ला

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: نَمَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

نَمْلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱۔ ایک چیونٹی ؛ نمل (رک) کا واحد (اردو میں بطور جمع بھی مستعمل) ۔
  • ۲۔(i) (طب) ایک چھوٹی سوزش دار پھنسی جس میں تھوڑا سا ورم بھی ہوتا ہے جو زخم بن کر بڑھتا اور پھیلتا جاتا ہے
  • (ii) پہلو کی پھنسیاں نیز پھوڑا ۔

Urdu meaning of namla

Roman

  • ۱۔ ek chiyuunTii ; nimal (ruk) ka vaahid (urduu me.n bataur jamaa bhii mustaamal)
  • ۲۔(i) (tibb) ek chhoTii sozishdaar phansii jis me.n tho.Daa saa varm bhii hotaa hai jo zaKham bin kar ba.Dhtaa aur phailtaa jaataa hai
  • (ii) pahluu kii phunsiyaa.n niiz pho.Daa

English meaning of namla

Noun, Masculine, Singular

  • ant, an ant (also used as a plural in Urdu)
  • shingles, herpes zoster

नम्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चिकित्सा: त्वचा रोग, एक छोटी खुजली वाली फूँसी जिसमें थोड़ी सूजन भी होती है जो ज़ख़म बन कर बढ़ती है और फैलती जाती है, पहलू की फुंसियां तथा फोड़ा
  • च्यूंटी, एक च्युटी (उर्दू में बहुवचन के तौर पर भी उपयोगित है)

نَمْلَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمْلَہ

۱۔ ایک چیونٹی ؛ نمل (رک) کا واحد (اردو میں بطور جمع بھی مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone