تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَم دار بھاپ" کے متعقلہ نتائج

بُخارات

کسی گرم یا ترچیز سے نکلنے والی حرارت، جسم مادّی کی طبعی گرمی

بَکھیڑِت

جھگڑالو ، فسادی ، بکھیڑا کرنے والا.

دِل کے بُخارات نِکالْنا

کسی پر غصّہ کر کے یا رو کر یا کہہ سُن کر اندرونی رنج رفع کرنا ؛ غم و غصّہ کا اظہار کرنا

بُخار اُٹْھنا

حرارت کا صعود کرنا.

بُخار اُتَرْنا

بخار اتارنا (رک) لازم .

بُخار اُتارنا

بے جا اور بے محل جوش کو ٹھنڈا کرنا، سرغرور نیچا کردینا.

بُخار ٹُوٹ٘نا

تپ کا سلسلہ منقطع ہونا، تپ اترنا، تپ سے افاقہ ہونا

بیڑھی روٹی

رک: بر ہی روٹی.

سَمّی اَبْخاراتی نَظَرِیَّہ

(طب) یہ نظریہ کہ زہریلے بخارات جو نباتی مادّوں کے سڑنے گلنے سے پیدا ہوتے ہیں فضا میں مل کر بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَم دار بھاپ کے معانیدیکھیے

نَم دار بھاپ

nam-daar-bhaapनम-दार-भाप

وزن : 22121

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

نَم دار بھاپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of nam-daar-bhaap

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) bhaap jo paanii ko maamuul ke mutaabiq sau darje sainTii greD par ubaalne se paida hotii hai

नम-दार-भाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (भौतिक विज्ञान) भाप जो पानी को मामूल के मुताबिक़ सौ दर्जे सेंटीग्रेड पर उबालने से पैदा होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُخارات

کسی گرم یا ترچیز سے نکلنے والی حرارت، جسم مادّی کی طبعی گرمی

بَکھیڑِت

جھگڑالو ، فسادی ، بکھیڑا کرنے والا.

دِل کے بُخارات نِکالْنا

کسی پر غصّہ کر کے یا رو کر یا کہہ سُن کر اندرونی رنج رفع کرنا ؛ غم و غصّہ کا اظہار کرنا

بُخار اُٹْھنا

حرارت کا صعود کرنا.

بُخار اُتَرْنا

بخار اتارنا (رک) لازم .

بُخار اُتارنا

بے جا اور بے محل جوش کو ٹھنڈا کرنا، سرغرور نیچا کردینا.

بُخار ٹُوٹ٘نا

تپ کا سلسلہ منقطع ہونا، تپ اترنا، تپ سے افاقہ ہونا

بیڑھی روٹی

رک: بر ہی روٹی.

سَمّی اَبْخاراتی نَظَرِیَّہ

(طب) یہ نظریہ کہ زہریلے بخارات جو نباتی مادّوں کے سڑنے گلنے سے پیدا ہوتے ہیں فضا میں مل کر بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَم دار بھاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَم دار بھاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone