تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکْٹی" کے متعقلہ نتائج

نَکْٹی

ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت

نَکْٹی ہونا

رسوائی ہونا ، بد نامی ہونا ، فضیحتی ہونا ، تحقیر اور ذلت ہونا ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپٹی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپْتی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نَکْٹی بَننا

برا بننا ، بدنامی مول لینا ۔

نَکْٹی کی ہاری ، چَپٹی کی جِیتی

کسی کو کسی پر فوقیت نہیں سب ایک جیسے ہیں ، دونوں قابل ِنفرین ہیں ۔

نَکْٹی لَڑائی

وقتی جھگڑا ، معمولی جھگڑا یا اختلاف ، ُتو ُتو َمیں َمیں ۔

نَکْٹی کا جَنا

(دشنام) کمینہ ، کم اصل ، نیچ نسل کا ، بدذات ؛ بے حیا عورت کی اولاد

نَکْٹی ہِینْگ ہِینْگ چُھری چُھری

(عور) بلی سے ڈر کر یا خوف کھاکر عورتیں بطور ردّ بلا کے لیے بولتی ہیں ۔

کوئی اَب بولے ، کوئی جَب بولے ، میری نَکْٹی شَپاشَپ بولے

نہایت بے غیرت اور بے حیا کی نسبت کہتے ہیں ، جو بولتا ہی چلا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکْٹی کے معانیدیکھیے

نَکْٹی

nakTiiनक्टी

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَکْٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت
  • بے شرم عورت، بے لحاظ و بے غیرت عورت، بے حیا عورت
  • چپٹی ناک، بیٹھی ناک، نیز چپٹی ناک والی عورت، بیٹھی ناک والی عورت، ناک بیٹھی
  • بلی، گربہ

Urdu meaning of nakTii

  • Roman
  • Urdu

  • naak kaTii hu.ii aurat, (kanaa.eৃ ) badsuurat aurat
  • beshram aurat, belihaaz-o-beGairat aurat, behaya aurat
  • chapTii naak, baiThii naak, niiz chapTii naak vaalii aurat, baiThii naak vaalii aurat, naak baiThii
  • billii, garba

English meaning of nakTii

Noun, Feminine

  • a nose-clipt woman, a shameless or brazen-faced woman

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَکْٹی

ناک کٹی ہوئی عورت، (کنایۃ ً) بدصورت عورت

نَکْٹی ہونا

رسوائی ہونا ، بد نامی ہونا ، فضیحتی ہونا ، تحقیر اور ذلت ہونا ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپٹی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپْتی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نَکْٹی بَننا

برا بننا ، بدنامی مول لینا ۔

نَکْٹی کی ہاری ، چَپٹی کی جِیتی

کسی کو کسی پر فوقیت نہیں سب ایک جیسے ہیں ، دونوں قابل ِنفرین ہیں ۔

نَکْٹی لَڑائی

وقتی جھگڑا ، معمولی جھگڑا یا اختلاف ، ُتو ُتو َمیں َمیں ۔

نَکْٹی کا جَنا

(دشنام) کمینہ ، کم اصل ، نیچ نسل کا ، بدذات ؛ بے حیا عورت کی اولاد

نَکْٹی ہِینْگ ہِینْگ چُھری چُھری

(عور) بلی سے ڈر کر یا خوف کھاکر عورتیں بطور ردّ بلا کے لیے بولتی ہیں ۔

کوئی اَب بولے ، کوئی جَب بولے ، میری نَکْٹی شَپاشَپ بولے

نہایت بے غیرت اور بے حیا کی نسبت کہتے ہیں ، جو بولتا ہی چلا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone