تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ آفرِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ آفرِیں کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ آفرِیں کے اردو معانی
صفت، واحد
- گیت سنانے والا، نغمہ گانے والا، نغمہ آرا
شعر
محبت ہو تو تنہائی میں بھی اک کیف ہوتا ہے
تمناؤں کی نغمہ آفریں محفل ہے تنہائی
English meaning of naGma-aafrii.n
Adjective, Singular
- creator of melody, lyricist, singer
नग़्मा-आफ़रीं के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- गीत सुनाने वाला,गाना गाने वाला, गवय्या, गायक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ آفرِیں)
نَغْمَہ آفرِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔