تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفِیس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفِیس کے معانیدیکھیے
نَفِیس کے اردو معانی
صفت
- اچھا، عمدہ، اعلیٰ پائے کا، پسندیدہ
- نازک، لطیف
- خوبصورت، حسین، خوشنما
- قیمتی، بیش قیمت
- (مجازاً) پاک، صاف، مطہر، پاکیزہ
شعر
سلیس شستہ مرصع نفیس نرم رواں
دبا کے دانتوں میں آنچل غزل اٹھائی گئی
نفیس ناک نزاکت صراط عدل بہار
جمیل ستواں معطر لطیف خوشبو رچی
کہیں کہیں تو مجھے آنکھ خرچ کرنا پڑی
نفیس پاؤں کے چھالے تلاش کرتے ہوئے
English meaning of nafiis
नफ़ीस के हिंदी अर्थ
نَفِیس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفِیس)
نَفِیس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔