تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفَسی" کے متعقلہ نتائج

نَفَسی

(لفظاً) میرا نفس، مراد : اپنا آپ، اپنی ذات

عِیسیٰ نَفَسی

رک : عیسیٰ دمی .

شُعْلَہ نَفَسی

شعلہ نفس ہونا، شعلہ بیانی، آتش نوائی، جوشِ خطابت

گِراں نَفَسی

رُک رُک کر سانس لینا ، ضیق النفس

مَسِیحا نَفَسی

مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی، حیات بخشی

یَک نَفَسی

ایک نفس ہونے کا عمل، یم نفسی، یک جانی

دراز نَفَسی

طُول مقال، زیادہ گوئی، فضول باتیں، لاف و گزاف، مقصود

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَسی کے معانیدیکھیے

نَفَسی

nafasiiनफ़सी

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: نَفَسَ

  • Roman
  • Urdu

نَفَسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) میرا نفس، مراد : اپنا آپ، اپنی ذات
  • منسوب بہ نفس، اپنا، ذاتی

شعر

Urdu meaning of nafasii

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) mera nafas, muraad ha apnaa aap, apnii zaat
  • mansuub bah nafas, apnaa, zaatii

English meaning of nafasii

Noun, Masculine

  • one's own self
  • related to carnal, lust, sensuousness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفَسی

(لفظاً) میرا نفس، مراد : اپنا آپ، اپنی ذات

عِیسیٰ نَفَسی

رک : عیسیٰ دمی .

شُعْلَہ نَفَسی

شعلہ نفس ہونا، شعلہ بیانی، آتش نوائی، جوشِ خطابت

گِراں نَفَسی

رُک رُک کر سانس لینا ، ضیق النفس

مَسِیحا نَفَسی

مسیحا نفس ہونا، مسیح کی معجزے والی طاقت، اعجاز، مسیحائی، حیات بخشی

یَک نَفَسی

ایک نفس ہونے کا عمل، یم نفسی، یک جانی

دراز نَفَسی

طُول مقال، زیادہ گوئی، فضول باتیں، لاف و گزاف، مقصود

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone