تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفسِیاتی جَنگ" کے متعقلہ نتائج

نَفسِیاتی جَنگ

وہ جنگ، جو ذرائع ابلاغ سے لڑی جائے اور دشمن یا مخالف کو نفسیاتی طور پر اتنا زچ کردیا جائے کہ وہ لڑنے کے قابل نہ رہے، اس کے حوصلے پست کردئے جائیں، مخالف کے خلاف پروپیگنڈہ، سرد جنگ (Psychological Warfare)

نَفسِیاتی مَسئَلَہ

نفسی مسئلہ یا معاملہ ، ذہنی الجھاؤ یا پیچیدگی ۔

نَفسِیاتی حَربَہ

نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ ، نفسیاتی اثر ڈالنا ، نفسیاتی جنگ ۔

نَفسِیاتی مَریضَہ

نفسیاتی مریض (رک) کی تانیث ، خراب ذہنی حالت کی حامل یا نفسیاتی مرض میں مبتلا عورت ۔

نَفسِیاتی عِلاج

نفسیاتی امراض کا سائنسی اور طبی طریقے پر علاج نیز ذہنی آسودگی

نَفسِیاتی مَعالِج

(نفسیات) ماہر نفسیات، نفسیات داں، نفسیاتی طبیب

جَنگ ہونا

ہَنگامَۂ جَنگ

جنگ و جدل کا سلسلہ ، محاذ آرائی کا میدان ۔

مَتارَکَہ جَنگ

عارضی صلح ، جنگ بندی ۔

نَقّارَۂ جَنگ

لڑائی کا اعلان جو طبل وغیرہ بجا کر کیا جائے ۔

مَذہَبی جَنگ

جہاد ، صلیبی جنگ ، مذہبی لڑائی

ہَوائی جَنگ

فضائی لڑائی ، فضا میں ہونے والی لڑائی ، طیاروں کی جنگ ۔

نَعْرَہ جَنگ

جنگ میں مخالف فوج پر حملہ کرتے وقت لگایا جانے والا کوئی نعرہ ، جیسے : نعرۂ تکبیر یا نعرۂ حیدری ۔

نَفقَہِ جَنگ

جنگ کے زمانے میں سپاہیوں کو ملنے والا بھتہ یا الاؤنس ۔

ہَوا پَر جَنگ ہونا

بے بنیاد لڑائی ہونا ، بے بات لڑنا ۔

اَعْصابی جَنگ

ایسی جنگ جس میں ہر دو فریق جذباتی اور حسی طور پر مخالف کو پست ہمت کمزور اور مجبور بتانے کی کوشش کریں .

نَفسِیاتی رَدِّ عَمَل

فطری ِمخالفت ، نفسیاتی ِجنگ ۔

عازِمِ جَنگ

لڑائی کا ارادہ یا قصد کرنے والا

گَھر تَنگ بَہُو جَبر جَنگ

اپنی بساط سے بڑھ کر کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں، موٹی عورت کے لئے مذاقاََ کہتے ہیں

عازِمِ جَنگ ہونا

لڑائی کا ارادہ کرنا

جَن٘گ

لڑائی، معرکہ، رزم، محاربہ، پیکار

جَن٘گ کھولْنا

جن٘گ شروع کرنا ، لڑائی مسلط کرنا .

جَن٘گ مَچْنا

(مقابلہً آگے بڑھنے کے لیے) کشمکش ہونا ، کھین٘چاتانی ہونا، لڑائی ہونا.

چَپاوَلی جَن٘گ

جنگ کرنے کا ایک طریقہ، چھاپہ مارجنگ

جَن٘گ ٹَھنْنا

لڑائی قرار پانا ، لڑائی یقینی ہوجانا ، مخاصمت ہوجانا.

جَن٘گ ٹھانْنا

لڑائی کا پکا ارادہ کرنا ، جن٘گ کا منصوبہ بنانا.

جَن٘گ کا ٹِیکا

جن٘گ کی نشانی .

جَن٘گ آرا

لڑنے والا ، جن٘گ جو .

گوریِلا جَن٘گ

بے فائدہ جنگ ، چھاپا مار لڑائی ، میدان میں مخالف فوج کا سامنا کرنے کے بجائے چھپ کر کمیں گوہوں سے وار کرنا اور پھرتی سے فرار ہو جانا

کَلا جَن٘گ

کشتی کا ایک دان٘و جس میں دائیں بازو اور دائیں ٹانگ کو پکڑ کر پھنیک دیتے ہیں

کِیمِیائی جَن٘گ

زہریلی گیس اور کیمیاوی بموں کے ذریعے جنگ ، ایسی جنگ جس میں کیمیاوی عمل سے تیار کردہ ہتھیاروں یا بموں کا استعمال ہو .

جَن٘گ آرائی

جن٘گ آرا (رک) کا اسم کیفیت ، جن٘گ کرنا ، لڑنا .

رَن٘گ کی جَن٘گ کَرْنا

ایک دُوسرے پر رن٘گ ڈالنا ، رن٘گوں سے کھیلنا .

جَن٘گ گھاٹ

بندرگاہ .

جَن٘گ جُویانَہ

جن٘گ جوئی (رک) کا ، لڑائی کا .

جَن٘گ بازی

جن٘گ جوئی، لڑائی جھگڑے کی عادت، لڑنے کے بہانے ڈھوںڈنے کا چسکا، لڑائی، جھگڑا، کٹ حجتی

جَن٘گ دِیدَہ

رک : جن٘گ آزمودہ .

جَن٘گ نامَہ

ایسی نظم یا نثر جس میں جن٘گ کے واقعات بیان کیے گئے ہوں .

جَن٘گ جوئی

لڑائی جھگڑے کی عادت، لڑنے کے بہانے ڈھوںڈنے کا چسکا، لڑائی، جھگڑا، کٹ حجتی

جَن٘گ سَر کَرْنا

لڑائی فتح کرنا

جَن٘گ آوَری

جن٘گ آور (رک) کا اسم کیفیت : لڑائی ، جن٘گ جوئی ؛ بہادری .

جَن٘گ آزْمائی

جن٘گ آزمودہ ہونا، جن٘گ جوئی کا تجربہ

قَلا جَن٘گ

(كُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف كے دائیں بازو كو پكڑ كر اور دائیں ٹانگ كو اٹھا كر اسے پھینک دیتے ہیں

جَن٘گ آزْما

جَن٘گ بَنْدی

جن٘گ بندی ہونے کی حالت یا کیفیت، دو ملکوں کے درمیان صلح مصالحت کے لیے عارضی جنگ روکنے کے لیے کیا گیا معاہدہ،

جَن٘گ آزْمُودَہ

وہ شخص جو معرکۂ کارزار میں شریک ہوچکا ہو، تجربہ کار سپاہی، بہادر، جن٘گ آزما

جَن٘گ گاہ

میدان جن٘گ، لڑائی کی جگہ

جَن٘گ سَر ہونا

لڑائی فتح ہونا

جَن٘گ و جَدَل

لڑائی، معرکہ، مار کٹائی، دنگا، فساد، لڑائی جھگڑا، ہاتھا پائی

جَن٘گ جوڑا

دو الوّؤں کے بالمقابل بولنے کی آواز کا شگون جو بہت برا مانا جاتا ہے

مَعْرَکَۂ جَن٘گ

میدانِ جنگ ۔

ظَفَر جَن٘گ

ایک فوجی خطاب

سَرْد جَن٘گ

ذہنی یا دماغی لڑائی، نظریاتی جن٘گ

جَن٘گ آشْنا

جن٘گ کرنے سے واقف ، جن٘گ جو ، جن٘گ پسند.

جَن٘گ بَنْدی لائِن

ایسی حد جو جن٘گ کو روکنے کے لیے جن٘گ بندی کے وقت قائم کی گئی ہو.

شیر جَن٘گ

بڑا بہادر، دلیر ؛ ایک خطاب جو مسلمان ریاستوں میں امیروں کو ملتا

صَلِیبی جَن٘گ

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی (یہ تعداد میں سات تھیں)، مسیحی جہاد

شَمْشِیر جَن٘گ

ایک خطاب جو نوابوں اور امیروں کو دیا جاتا تھا

مُسَلَّح جَن٘گ

لڑائی کے واسطے کمربستہ ، آمادۂ جنگ ، ہتھیاروں سے لیس

قِلْعَہ جَن٘گ

كشتی كا ایک دان٘و ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفسِیاتی جَنگ کے معانیدیکھیے

نَفسِیاتی جَنگ

nafsiyaatii-ja.ngनफ़सियाती-जंग

وزن : 21222

نَفسِیاتی جَنگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ جنگ، جو ذرائع ابلاغ سے لڑی جائے اور دشمن یا مخالف کو نفسیاتی طور پر اتنا زچ کردیا جائے کہ وہ لڑنے کے قابل نہ رہے، اس کے حوصلے پست کردئے جائیں، مخالف کے خلاف پروپیگنڈہ، سرد جنگ (Psychological Warfare)
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of nafsiyaatii-ja.ng

Noun, Feminine

  • psychological warfare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفسِیاتی جَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفسِیاتی جَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words