تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفسِیاتی نَشو و نُما" کے متعقلہ نتائج

نَشو و نُما ہونا

، نگار ، کراچی ، مارچ ،)

نَفسِیاتی نَشو و نُما

ذہنی پرورش ، نفسیاتی پرداخت ، نفس و ذہن کی تشکیل ۔

نَفسِیاتی مَسئَلَہ

نفسی مسئلہ یا معاملہ ، ذہنی الجھاؤ یا پیچیدگی ۔

نَفسِیاتی حَربَہ

نفسیاتی جنگ میں ذہن پر حملہ یا وار کرنے کا طریقہ ، نفسیاتی اثر ڈالنا ، نفسیاتی جنگ ۔

نَفسِیاتی مَریضَہ

نفسیاتی مریض (رک) کی تانیث ، خراب ذہنی حالت کی حامل یا نفسیاتی مرض میں مبتلا عورت ۔

نَشو پَذِیر ہونا

پھلنا ُپھولنا ، بڑھنا ، ترقی کرنا ، بالیدہ ہونا

نَفسِیاتی عِلاج

نفسیاتی امراض کا سائنسی اور طبی طریقے پر علاج نیز ذہنی آسودگی

نَفسِیاتی مَعالِج

(نفسیات) ماہر نفسیات، نفسیات داں، نفسیاتی طبیب

نَشو و نُما

پیدا ہونا، بڑھنا، اُگنا، پرورش پانا، پنپنا

ہَیبَت نُما

خوف ظاہر کرنے والا ، (مجازاً) ڈراؤنا ۔

تَہ نُما

جو کچھ تہ میں ہوا اسے ظاہر کرنے والا، صاف، شفاف.

ہِیرا نُما

ہیرے کی طرح کا، ہیرے کی مانند، الماس سے مشابہ؛ (کوئی شکل یا ساخت) جس کے کئی پہلو ہوں، ہمہ پہلو ، کثیر پہلو (جیسے تراشا ہوا ہیرا ہوتا ہے.

ہِلال نُما

نئے چاند کی مانند، ہلالی، نیم دائرہ نما، مڑا ہوا، خمیدہ

تَکْلَہ نُما

تکلہ (رک) جیسا ، تکلے کی طرح کا ، نوکیلا .

یَگانَہ نُما

دوست نما ، جو دوست کی طرح ہو (مراداً) دوست ، ہمدرد ۔

آرَہ نُما

دندانے دار

ہُک نُما

آنکڑے کی شکل سے ملتا جلتا ، خم دار ۔

مُہال نُما

چھتے کی طرح کا ؛ (مجازاً) کھردرا ، ناہموار ۔

آہُو نُما

دیکھنے میں ہرن سے مشابہ.

ہاتھی نُما

ہاتھی سے ملتا جلتا، مراد، ہاتھی جیسا، بڑے ڈیل ڈول کا، جیسم و لحیم

ہِیرو نُما

ہیرو کی طرح کا ، ہیرو جیسا ، کسی بہادر یا مشہور آدمی کی طرح نظر آنے والا ۔

ہَرَم نُما

ہرم جیسا ، ہرم کی شکل کا ؛ مخروطی ۔

مَہتاب نُما

چاند کی طرح نظر آنے والا ؛ (مجازاً) روشنی بکھیرنے والا ، روشن ۔

جامَہ نُما

لباس دکھانے والا .

پِیالَہ نُما

پیالے کی شکل کا ، پھولا ہوا ، اون٘چی ڈھیری جیسا ، ابھرا ہوا .

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

کوہان نُما

کوہان جیسا ، کوہان کی طرح.

خِبْرَۃ نُما

(طبیعیات) مقناطیسی سوئی ، قطب نما وغیرہ کی سوئی ، انگ : (Magnetic Needle) .

جَلْوَہ نُما

رک : جلوہ گر۔

ہَیُّولا نُما

ہیولے کی طرح کا، خاکے جیسا

دَرْجَہ نُما

درجہ ظاہر کرنے یا دِکھانے والا (آلہ) .

دَرِیچَہ نُما

دریچہ کی طرح ، دریچہ کی مثل چھوٹا.

دھاگَہ نُما

دھاگے کی شکل کا .

کُرَّہ نُما

کرے کی شکل کا، کرہ جیسا

پالُودَہ نُما

پیٹ کے کیڑے جو پالودہ کی شکل کے ہوتے ہیں، امیبا.

گُرْدَہ نُما

گردے کی شکل کا ، گردے سے مشابہ .

سِتارَہ نُما

ستارے کا جیسا، ستارے کی شکل کا

زِینَہ نُما

زِینے کی طرح کا ، زِینے کی شکل کا.

ظاہِر نُما

نمائشی ، ظاہر میں اچّھا.

تیغَہ نُما

نیمچہ جیسی تلوار ، ایک قسم کی تلوار.

ہَسْت نُما

وجود یا ہستی کو ظاہر کرنے والا ؛ (مجازاً) وجود رکھنے والا ، موجود ۔

جزیرہ نُما

خشکی کا وہ بڑا قطعہ جو تین طرف سے دریا یا سمندر کے پانی سے گھرا ہوا ہو

پِیازَہ نُما

پیاز کی طرح گنٹھی دار ، گنٹھی کی شکل کا .

ہَزار نُما

ایک طرح کی عینک ۔

ہَزْل نُما

ہزل (معنی ۲) کی طرح کا ، تمسخرانہ ، مضحک ، ٹھٹھول پر مبنی ۔

قِبْلَہ نُما

ایک آلہ جس کے وسیلے سے قبلے کی سمت معلوم کرتے ہیں اس میں ایک پرزہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ قبلے کی جانب ہوتا ہے اور خفیف سی جن٘بش سے حرکت کرتا رہتا ہے، قبلہ کی سمت معلوم کرنے کا آلہ

ہَسْتی نُما

ہستی ظاہر کرنے والا ، زندہ ، ذی نفس ۔

کَفْچَہ نُما

(لفظاً) چمچہ جیسا (نباتیات) وہ ورقہ جو راس پر چوڑا اور گول ہو اور اساس کی جانب بتدریج تنگ ہوتا جائے مثلاً خرفہ.

مَرْغُولَہ نُما

مرغولے کی طرح کا ، پیچ در پیچ ؛ چکردار یا تو ایک سطح میں (جیسے گھڑی کی کمانی) یا اُوپر کو گھومتے ہوئے (مخروطی شکل میں) ۔

حَلْقَہ نُما

حلقہ کی طرح کا، دائرے کی شکل کا

نیزَہ نُما

نیزے کی نوک کی مانند ، نوک دار ، نوکیلا ۔

آلَۂِ خُون نُما

وہ اوزار جس کے ذریعے رگوں میں خون کی رفتار اور مقدار کا پتا چلایا جاتا ہے .

سَلْخَہ نُما

(حیوانیات) سلاخ نُما، ڈنْک جیسا، نوکیلا

مَنَوِیَّہ نُما

کرم منی جیسا ، نطفے کی طرح کا ۔

عالَم نُما

جس میں دنیا نظر آئے، دنیا دکھانے والا

عِبْرَت نُما

نَعل نُما

نعل کی طرح ، نعل سے مشابہ ، محراب دار ۔

تَعْبِیْر نُما

مُکَعَّب نُما

۱۔ مکعب جیسا ، چار گوشوں والا ۔

مَعْنیٰ نُما

مطلب بتانے والا ، معنی دینے والا ، معنی کی طرف رہنمائی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفسِیاتی نَشو و نُما کے معانیدیکھیے

نَفسِیاتی نَشو و نُما

nafsiyaatii-nasho-o-numaaनफ़सियाती-नशो-ओ-नुमा

نَفسِیاتی نَشو و نُما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذہنی پرورش ، نفسیاتی پرداخت ، نفس و ذہن کی تشکیل ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفسِیاتی نَشو و نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفسِیاتی نَشو و نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words