تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفّاط" کے متعقلہ نتائج

نَفّاط

معدن سے مٹی کا تیل (نفت) استخراج کرنے والا، مٹی کا تیل، چراغ کا تیل، کچا تیل، وہ مقام جہاں وافر مقدار میں تیل پایا جاتا ہے

نَفّاطَہ

پٹاخہ تونس میں نفاطہ پٹاخے کو کہتے ہیں

نَفّاطات

آبلے جو رگڑ سے یا جلنے سے یا کسی مرض کے سبب پڑجائیں ، چھالے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفّاط کے معانیدیکھیے

نَفّاط

naffaatनफ़्फ़ात

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: نَفَطَ

نَفّاط کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • توپ چلانے والا، گولہ انداز، توپچی، زرّاق
  • معدن سے مٹی کا تیل (نفت) استخراج کرنے والا، مٹی کا تیل، چراغ کا تیل، کچا تیل، وہ مقام جہاں وافر مقدار میں تیل پایا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naffaat

Noun, Masculine, Singular

  • naphtha, bitumen or place where it is found in plenty, lamp-oil. kerosene extractor from mine
  • gunner, cannoneer

नफ़्फ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • खदान से मिट्टी का तेल निकालने वाला, मिट्टी का तेल, दिये का तेल, डामर, वो स्थान जहाँ भारी मात्रा में तेल पाया जाता है
  • तोप चलाने वाला, गोला दागने वाला, तोपची

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفّاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفّاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone