تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازنیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازنیں کے معانیدیکھیے
نازنیں کے اردو معانی
صفت
- نازو ادا والا، نازوں کا پلا، خوبصورت، دل ربا
- (مجازاً) محبوب، معشوق
شعر
مارا جاوے گا بھاگ اے ناصح
دیکھ یہ نازنیں سوار آیا
حاجت نہیں بناؤ کی اے نازنیں تجھے
زیور ہے سادگی ترے رخسار کے لیے
بدن پر بار ہے پھولوں کا سایہ
مرا محبوب ایسا نازنیں ہے
English meaning of naaznii.n
Adjective
- beloved, elegant woman
- sweetheart
نازنیں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازنیں)
نازنیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔