تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نازِل ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نازِل ہونا کے معانیدیکھیے
نازِل ہونا کے اردو معانی
فعل مرکب
- اُترنا، نیچے آنا (بالخصوص آسمانی کتابوں اور فرشتوں وغیرہ کا)
- (کسی آسمانی یا زمینی بلا یا مصیبت کا) واقع ہونا، وارد ہونا
- پہنچنا، حاضر ہونا، آنا
- (طنزاً) ایک دم آجانا، یکایک پہنچ جانا، اچانک وارد ہونا، ٹپک پڑنا
- آسمان سے آنا
شعر
پیراہن باقی ہے میرے جسم پہ اب بھی اجلا سا
شاید عشق مکمل نازل ہونا اب بھی باقی ہے
English meaning of naazil honaa
Compound Verb
- be revealed (scriptures)
- descend, alight, dismount, come down, arrive unexpectedly
नाज़िल होना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (तंज़न) एक दम आ जाना, यकायक पहुंच जाना, अचानक वारिद होना, टपक पड़ना
- ۔ (किसी आसमानी या ज़मीनी बुलाया मुसीबत का) वाक़्य होना, वारिद होना
- ۔उतरना। वारिद होना। नीचे आना। आसमान आना।नू
- उतरना, नीचे आना (बिलख़सूस आसमानी किताबों और फ़रिश्तों वग़ैरा का)
- पहुंचना, हाज़िर होना, आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نازِل ہونا)
نازِل ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔