تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانت کے معانیدیکھیے
دانت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی انسان یا حیوان کے منھ میں پایا جانے والا ہڈی کی طرح سخت عضو جو کاٹنے اور چبانے کا کام دیتا ہے، ان کے مجموع کو بتّیسی یا چوکا کہتے ہیں، دندان
- آری، کنگھی یا پہیے وغیرہ کا کٹاؤ یا چاقو وغیرہ کے دندانے جو دانت سے مشابہ ہوتے ہیں
- دندانے جو چکّی کی سِل پر ایک آہنی اوزار سے کوٹ کر ڈالے جاتے ہیں تا کہ جو چیز پیسنی ہو وہ اچھی طرح اور جلد پس جائے
- کُنجی کے منھ کا کھندانا یا کٹاو جو قفل کے ہڑ کے آگے بڑھانے اور پیچھے ہٹانے کے لیے بنایا جاتا ہے، دانتا
- ہاتھی یا سور کے لمبے دندان جو باہر نکلے ہوتے ہیں اور ہتھیار کے طور پر استعمال ہوتے ہیں
- میل، رغبت، میلان خاطر، خواہش، قصد، ارادہ
- دشمنی، مخالفت
شعر
ہونٹ اپنے ہیں دانت بھی اپنے
کیا شکایت کریں کسی سے ہم
پوچھا نہ جائے گا جو وطن سے نکل گیا
بیکار ہے جو دانت دہن سے نکل گیا
English meaning of daa.nt
Noun, Masculine
- tooth
- a projecting part, especially a cog on a saw or comb
- tusk (of an elephant or a boar)
- enmity
- desire
दाँत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अधिकतर रीढ़वाले प्राणियों के मुंह में नीचे और ऊपर की अर्ध-चंद्राकार पंक्तियों में के वे छोटे-छोटे अंश जो हड्डियों की तरह के और अंकुर के रूप में उठे हुए होते हैं और जिनसे वे काटने, खाने, चबाने जमीन खोदने, आदि का काम लेते हैं। विशेष-कुछ रीढ़वाले प्राणी ऐसे भी होते हैं जिनके गले, तालू या पेट में उक्त प्रकार के कुछ अंग या रचनाएँ होती हैं।
- दमन करने वाला; दमनक।
- रीढ़धारी प्राणियों के मुख में अर्धचंद्राकार रूप में पंक्तिबद्ध छोटे-छोटे अस्थिखंड जो भोजन आदि को काटने और चबाने के काम आते हैं; दंत
- आरी, कंघी आदि का दाँता।
دانت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانت)
دانت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔