تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناز و نِیاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناز و نِیاز کے معانیدیکھیے
ناز و نِیاز کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لاڈ پیار، چاو چوچلا، پیار اخلاص
- آن و انداز، ناز نخرا
شعر
نہ پوچھ ناز و نیاز اس کے میرے کب سے ہیں
یہ حسن و عشق تو اب ہے اسے زمانہ ہوا
ہم لوٹتے ہیں وہ سو رہے ہیں
کیا ناز و نیاز ہو رہے ہیں
جب تک ہے دلوں میں سچائی سب ناز و نیاز وہیں تک ہیں
جب خود غرضی آ جاتی ہے جل ہوتے ہیں گھاتیں ہوتی ہیں
English meaning of naaz-o-niyaaz
Noun, Masculine
- coquetry and gallantry, airs and graces, entreating soothingly, coaxing, supplication, blandishments
- a loving couple's mutual relations
नाज़-ओ-नियाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लाड प्यार, चाव-चोंचला, प्यार, सच्चा और निष्कपट प्रेम
- प्रेम-प्रसंग में होने वाली अठखेलियाँ, प्रेमी और प्रेमिका के बीच संबंध, नाज़, नख़रे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناز و نِیاز)
ناز و نِیاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔