تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناسازی" کے متعقلہ نتائج

ناسازی

۱۔ ناساز ہونے کی حالت ، ناموافقت ؛ مراد : دشمنی ، مخالفت ۔

ناسازیٔ طَبْع

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناسازیٔ طَبِیعَت

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

نا سازی بَخت

بخت کا یاور نہ ہونا، بدقسمتی

آب و ہوا کی ناسازی

آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناسازی کے معانیدیکھیے

ناسازی

naa-saaziiना-साज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ناسازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ ناساز ہونے کی حالت ، ناموافقت ؛ مراد : دشمنی ، مخالفت ۔
  • رک : نا (۴) کا تحتی ؛ مخالفت ، ناموافقت۔
  • ۲۔ بیماری ، علالت

شعر

Urdu meaning of naa-saazii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ naasaaz hone kii haalat, na muvaafiqat ; muraad ha dushmanii, muKhaalifat
  • ruk ha na (४) ka tahtii ; muKhaalifat, na muvaafiqat
  • ۲۔ biimaarii, alaalat

English meaning of naa-saazii

Noun, Feminine

  • indisposition
  • discordance, dissension

ना-साज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बीमारी, नादुरुस्ती, ख़राबी, प्रति-कूलता, बीमार होने की हालत
  • दुश्मनी, मुख़ालिफ़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناسازی

۱۔ ناساز ہونے کی حالت ، ناموافقت ؛ مراد : دشمنی ، مخالفت ۔

ناسازیٔ طَبْع

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

ناسازیٔ طَبِیعَت

طبیعت یا مزاج کا سازگار نہ ہونا ، بیماری ، علالت ، عارضہ ۔

نا سازی بَخت

بخت کا یاور نہ ہونا، بدقسمتی

آب و ہوا کی ناسازی

آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناسازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناسازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone