تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نارَنگی" کے متعقلہ نتائج

نارَنگی

چھوٹا رنگترا، انگور کی نسل کا کھٹا میٹھا اور رس دار پھل، سرخی، مائل زرد رنگ کا

ہَزارَہ نارَنگی

ایک قسم کی چھوٹی نارنگی ۔

چِینی نارَنگی

ایک طرح کی چھوٹی نارن٘گی جسے ہزارہ نارن٘گی بھی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نارَنگی کے معانیدیکھیے

نارَنگی

naara.ngiiनारंगी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً سنگتراشی پھل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نارَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا رنگترا، انگور کی نسل کا کھٹا میٹھا اور رس دار پھل، سرخی، مائل زرد رنگ کا
  • عورت کی چھاتی، پستان

شعر

Urdu meaning of naara.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa ranagatraa, anguur kii nasal ka khaTTaa miiThaa aur rasdaar phal, surKhii, maa.il zard rang ka
  • aurat kii chhaatii, pastaan

English meaning of naara.ngii

Noun, Feminine

  • orange, orange or its tree, citrus aurantium
  • the women breast

नारंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त पेड़ का खट्टा-मीठा एवं रसीला फल, उक्त पेड़ का फल उसके छिलके की तरह के पीले रंग का, गेरुवा रंग, भगवा रंग, लाली लिए हल्का पीला रंग
  • औरत की छाती, चूची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نارَنگی

چھوٹا رنگترا، انگور کی نسل کا کھٹا میٹھا اور رس دار پھل، سرخی، مائل زرد رنگ کا

ہَزارَہ نارَنگی

ایک قسم کی چھوٹی نارنگی ۔

چِینی نارَنگی

ایک طرح کی چھوٹی نارن٘گی جسے ہزارہ نارن٘گی بھی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نارَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نارَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone