تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناراضگی" کے متعقلہ نتائج

دَھرا

دھرنا کا فعل ماضی اور حالیہ تمام، مرکبات میں مستعمل

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

دَھراؤُ

رکھا ہوا، دھرا ہوا، (مجازاً) پُرانا، استعمال شدہ

ڈھیرا

ڈیرا (رک) ، بستی یا سرائے.

دَھرا دینا

گرفتار کرانا ، قید کرانا ، ماخوذ کرانا .

دَھرا جانا

پکڑا جانا، گرفتار ہونا، قید ہونا

دَھرا رَہْنا

رکھا رہنا، پڑا رہنا

دَھرا کا دَھرا رَہ جانا

بالکل بیکار ہو جانا ، بے سود ہو جانا ، رکاوٹ پڑ جانا .

دَھرا رَہ جانا

بیکار ہونا ، بے سود ہونا ، کسی کام نہ آنا .

دَھرا دَھر

وہ جو زمین کو تھامے ہوئے ہے، شیش ناگ

دَھرا کیا ہے

کچھ سکت باقی نہیں ہے .

دَھرا جائے نَہ اُٹھایا جائے

بہت پیچدار ہے .

دَھرا دَھری

دھر پکڑ

دَھرا ڈَھکا

رکھا رکھایا ، بچا کھچا .

دَھرا ہی کیا ہے

ڈھیڑا

ٹانگوں کے درمیان کا فاصلہ

دَھرا بُھولے لِکھا نَہ بُھولے

قسمت کا لکھا ہو کے رہتا ہے .

دَھرانا

. (نشانے پر) رکھنا ، بِٹھانا .

دَھراؤنا

(عورت کی) دوسری شادی .

دَھراوَٹ

زمین جس کی تقسیم تخمینے سے ہوئی ہو ، پیمائش کر کے نہ ہوئی ہو .

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دھیڑا

دھیڑا.

دھَراتَل

دنیا کی اوپری سطح، زمین کی سطح، بھوتل، زمین

ڈَھرُو

(ٹھگی) لوٹا

دَھری

وہ عورت جو بغیر نکاح کیے بطور جورو گھر میں رکھ لی جائے ، ڈائی ہوئی عورت ، داشتہ .

ڈھارا

ڈھارُو

تُند ٹھنڈی ہوا .

ڈھاری

گانے بجانے والوں کی ایک ذات ، ڈوم ، میراثی ، گویا .

دِھیرا

سکون، سہارا، اطمینان، بردبار

دِھیری

پتنْگ کی بازی میں شکست ماننے والا شخص، ہار جانے والا، شکست کھانے والا

دھیرے

آہستہ، کم رفتار میں

دھارے

دھارا کی جمع یا مغیرّہ حالت، محاورات میں مستعمل

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دھاری

لینے والا، اختیار کرنے والا، رکھنے والا اٹھانے والا.

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

ڈھیرا ڈھیرْنا

(ٹھگی) جانوروں کا پوٹا جو گردن کے نیچے ہوتا ہے ، جھلڑا.

ڈوہْرا

ڈوہْری

ڈوہرا ،چمچہ، ڈوئی.

دوہْری

دو تہہ کی ہوئی

دوہْرے

دوہرا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

دوہْراؤ

ڈھیری

کسی چیز کا چھوٹا سا ڈھیر، روپے، غلے وغیرہ کا انبار

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

دہرائی

دُھورا

گرد، غُبار، مہین ذرات، سفوف

دُھرُو

قطبی ستارہ ، قطب تارا.

دُھوری

دُھول، گرد، غُبار

دھورے

نزدیک، قریب، پاس

دھورو

دو ہے کا مخرج، اصل

دُھرَے

دُھرَا کی جمع، مرکبات میں مستعمل

دھوری

سانڈ، بیل، مویشی، ڈھور

دھُری

لوہے یا لکڑی کا ڈنڈا، جس کے سروں پرپہیے گھومتے ہیں، کھلی، چھوٹا دھرا

دُھرا

لوہے یا لکڑی کی وہ سلاخ جس پر پہیا گُھومتا ہے .

دَھورا

ہلکا، سفید، زردی مائل سفید، مٹیالا

ڈَھرّا

راستہ، شارع عام، عام راہ گُزر

ڈُھرّے

ڈھرّا (رک) کی جمع نیز مُغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

دہراؤ

ڈَہْرا

گڑھا جو پانی کے لیے کھودا جائے، نشیبی زمین جہاں پانی کھڑا ہو، پانی کا تالاب جو جہاز میں بنا ہو

ڈَہْری

بنجر زمین ، پانی کے اثر سے خراب ہوئی زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں ناراضگی کے معانیدیکھیے

ناراضگی

naaraazgiiनाराज़गी

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: رضِی

ناراضگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناراض ہونا، ناخوشی، خفگی، برہمی

شعر

English meaning of naaraazgii

Noun, Feminine

  • dissatisfaction

नाराज़गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाराज़ होना, अप्रसन्नता, रोष, क्रोध

ناراضگی کے مرکب الفاظ

ناراضگی سے متعلق دلچسپ معلومات

ناراضگی بعض لوگوں کے خیال میں عربی لفظ ’’ناراض‘‘ پر فارسی علامت فاعلی’’گی‘‘ لگانا ٹھیک نہیں۔ صحیح لفظ ’’ناراضی‘‘ ہے۔ لیکن اس حساب سے تو’’ناراض‘‘ خود غلط ہے، کہ’’نا‘‘ فارسی میں علامت نفی ہے، عربی میں نہیں۔ پھرعربی’’راض‘‘ پر فارسی ’’نا‘‘ کہاں سے آئی؟ اس پر مزید یہ کہ عربی کے لحاظ سے’’راض‘‘ کوئی لفظ نہیں۔ یا ’’راضٍ‘‘ ہوگا، یا ’’راضی‘‘ ہوگا۔ جب یہ معاملہ ہے تو پھر’’ناراض‘‘ اتنا ہی ’’غلط‘‘ ہے جتنا ’’ناراضگی‘‘ ہے۔ غیر زبان کے قاعدے اپنی زبان پر منطبق کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ یا استعمال کسی غیر زبان میں غلط ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اردو میں بھی غلط ٹھہرایا جائے۔غلط سلط یا غیر ضروری الفاظ اوراستعمالات جو لاعلم یا لا پروا لوگ زبان میں ٹھونستے رہتے ہیں۔ ان کی مخالفت جم کر ہونی چاہئے۔ لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ پر مستحکم ہے کہ جو لفظ یا استعمال زبان میں رائج ہو گیا، وہ رس بس کر ہمارا اور ہم جیسا بن گیا ہے۔ اس کو’’غلط‘‘ کہہ کر ذلیل نہ کیا جائے۔ ’’ناراضگی‘‘ اردو میں رائج ہوگیا ہے۔ اس لئے بالکل صحیح ہے۔ وحید قریشی کا کہنا ہے کہ ’’ناراض‘‘ کا آخری حرف ہائے مختفی بھی نہیں کہ ہائے ہوز کو قطع کرکے اور گاف و یائے تحتانی بڑھا کر اس کا اسم فاعل بنایا جائے۔ وہ پوچھتے ہیں، کیا ’’درستگی‘‘ بھی صحیح مانا جائے گا؟ لیکن یہ تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ قواعد اور لغت دونوں اعتبار سے ’’ناراضگی‘‘ غلط ہے۔ لیکن رواج عام کو ہرچیز پر تفوق ہے۔ ’’ناراضگی‘‘ بہرحال رائج ہوگیا ہے۔ ’’درستگی‘‘ بعض لوگ لکھتے ضرور ہیں، لیکن وہ ابھی رائج نہیں ہوا، لہٰذا غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناراضگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناراضگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone