تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھرُو" کے متعقلہ نتائج

دُھرُو

قطبی ستارہ ، قطب تارا.

دُھرُو جوگ

(نجوم) ستائیس فلکی جوگوں (قِرانوں) میں سے ایک جوگ کا نام جو سعد مانا جاتا ہے .

دُھرُو تارا

قطبی ستارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھرُو کے معانیدیکھیے

دُھرُو

dhuruuधुरू

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: قرآن

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُھرُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ساکن ، غیر متحرک ، قائم ؛ مضبوط ، مستحکم ؛ دیرپا ، پائدار ؛ یقینی ، ثابت ؛ سچ ، درست .
  • قطبی ستارہ ، قطب تارا.
  • قطب شمال ؛ ستائیس فلکی جوگوں (قرانوں) میں سے ایک کا نام ، وشنو اور دوسرے کئی دیوتائوں کا ایک نام ؛ مداومت ، ثبات ، قیام .
  • ایک قسم کاگیت جس میں حمد و ثنا ، شجاعت کے کارنامے یا دیوتائوں کی توصیف ہوتی ہے ، دُھربد .
  • وہ کیل جس پر چکّی پھرتی ہے ، کیلی ، مانی .

Urdu meaning of dhuruu

  • Roman
  • Urdu

  • saakan, Gair mutaharrik, qaayam ; mazbuut, mustahkam ; derapa, paa.edaar ; yaqiinii, saabit ; sachch, darust
  • kutubii sitaara, qutub taaraa
  • qutub shumaal ; sattaa.iis falkii jogo.n (qiraanon) me.n se ek ka naam, vishNu aur duusre ka.ii devtaa.o.n ka ek naam ; mudaavamat, sabaat, qiyaam
  • ek kism ka giit jis me.n hamad-o-sanaa, shujaaat ke kaarnaame ya devtaa.o.n kii tausiiph hotii hai, dhurbad
  • vo kiil jis par chakkii phurtii hai, kiilii, maanii

English meaning of dhuruu

Noun, Masculine

  • an kind of song in praise of deities
  • the pole (of the earth)

دُھرُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھرُو

قطبی ستارہ ، قطب تارا.

دُھرُو جوگ

(نجوم) ستائیس فلکی جوگوں (قِرانوں) میں سے ایک جوگ کا نام جو سعد مانا جاتا ہے .

دُھرُو تارا

قطبی ستارہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone