تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناراضگی" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹ

شکستگی (ٹوٹ کے تابع کے طور پر)

پُھوٹ ہونا

طاق ہونا، وہ جو جفت نہ ہو

پُھوٹ بَہْنا

زار و قطار رونا، اشک جاری ہونا

پُھوٹْنا

(of a secret) to leak out, trickle out, (of blisters) erupt all over the body, (of colour or light) appear, spread, (of the eye) become blind, (of the head) be injured, smashed, be diffused (as smell), go away, part, separate, gush (tears or water), rise, shoot, bud, germinate, say, open the mouth, to be broken into, be broken, be separated, split, burst

پُھوٹے

پھوٹنا سے ترکیبات میں مستعمل، پھوٹنا، ٹوٹنا، الگ ہو جانا، کسی چیزسے بکھر جانا

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹ پُھوٹ بَہنا

رک ؛ پھوٹ بہنا (۱).

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹ پَھٹَک رہنا

۔(لکھنو)۔ عو۔ اَن بَن رہنا۔ جھگڑا رہنا۔ (فقرہ) خورشید مرزا اور ان کی بیگم میں آج کی نہیں برسوں سے پھُوٹ پھٹک رہتی ہے۔

پُھوٹلا

چٹخا ہوا، خراب، ناکارہ، کھوٹا سکہ

پُھوٹَرا

اشارے بازی ، آن٘کھ ماری

پُھوٹَک

ریزہ ریزہ ہوجانے والا

پُھوٹَن

نا اتفاقی، اختلاف، غلط فہمی، اعضا شکنی

پُھوٹ لو

go away! get lost!

پُھوٹ کَرْ

پھیل کر ، منشتر ہو کر ، نکل کر .

پُھوٹے مُنْہ سے

۔(تحقیر سے)۔ (عو۔مُنہ سے۔ برے مُنہ سے۔ بددلی کے ساتھ۔ ؎ (نکلنا۔ بولنا کے ساتھ)۔

پُھوٹ آنا

(سطح سے گذر کر) باہر آنا، نمودار ہونا

پُھوٹ آنا

۔۱۔باہر نکل آنا۔ نمودار ہونا۔ ع ع ۲۔ کلّا نکلنا۔ (فقرہ) اب تو کوپل پھوٗٹ آئی ہے۔

پُھوٹ جانا

بکھر جانا ، پھٹ جانا ، پھیل جانا .

پُھوٹ پَٹَک

رک : پھوٹ پھٹک .

پُھوٹ گانْو

ایک گاؤں جو متفرق جگہ میں علیحدہ علیحدہ بسا ہوا ہو

پُھوٹ پھٹک

علیحدگی، جدائی، جھگڑا، ان بن، نا اتفاقی

پُھوٹ پُھوٹ کے

باہر، بیروں

پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا

۔(عو) کنایۃً۔ ذرا بھی بھلا نہ معلوم ہونا۔ بالکل ناپسند ہونا۔ (فقرہ) گھر والے سعیدہ کی حاضر جوابی سے خوش ہوتے ہیں۔ مجھے پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی۔ آنکھ کی جگہ آنکھوں۔ دیدوں۔ نظروں بھی بول چال میں ہیں۔ ؎ ؎

پُھوٹی آنکھ نَہ بھانا

to dislike, detest

پُھوٹ پَڑْنا

پھٹنا ، شق ہونا ، کھلنا .

پُھوٹے مُنْہ سے بولنا

برے منہ سے یا بد دلی سے کہنا

پُھوٹی کَوڑی نَہ ہونا

مفلس ہونا .

پُھوٹ ڈالْنا

نا اتفاقی پیدا کرنا، ان بن کرانا، دو شخصوں میں دشمنی پیدا کرانا

پُھوٹی کَوڑی پاس نَہ ہونا

be penniless, be poor, have no money

پُھوٹی نَظْروں نَہ بھانا

پھوٹے دیدوں نہ بھانا، سخت نا پسند ہونا، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا

پُھوٹے دِیدوں نَہ بھانا

رک : پھوٹی آن٘کھ نہ بھانا.

پُھوٹ نِکَلْنا

پھوٹ بہنا

پُھوٹے نَہ ٹُوٹے جھوجْھرے کَرنے سے کیا فائِدہ

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں .

پُھوٹی آنْکھ کا دِیدَہ

۔(عو) پھوٹی آنکھ کا تارا۔

پُھوٹی آنکْھ کا دِیدَہ

رک : پھوٹی آن٘کھ کا تارا .

پُھوٹ پُھوٹ رونا

زار زار رونا ، اشک باری کرنا .

پُھوٹ کے رونا

۔ زار زار رونا۔ جی کھول کے رونا۔ خوب رونا۔ بہت رونا۔؎ ؎ ؎

پُھوٹی آنْکھوں نَہ بھانا

سخت نا پسند ہونا ، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا .

پُھوٹ ڈَلْوانا

پھوٹ ڈالنا (رک) کا تعدیہ.

پُھوٹ پُھٹَوَّل

(رک) پھوٹ پھٹک، لڑائی جھگڑا

پُھوٹ پُھوٹ نِکْلے

کوڑھ کا مرض ہو .

پُھوٹ پُھوٹ نِکَلنا

(ناجائز طور سے کسب کئے ہوئے مال کی) سزا بھگتنا ، کوڑھ ہونا .

پُھوٹی آنکھوں نَہ دیکھ سَکْنا

سخت نا پسند کرنا ، نفرت کرنا .

پُھوٹ کَرْ رونا

رک : پھوٹ پھوٹ کر رونا .

پُھوٹ پُھوٹ کے رونا

۔ زار زار رونا۔ جی کھول کے رونا۔ خوب رونا۔ بہت رونا۔؎ ؎ ؎

پُھوٹ پُھوٹ کَر رونا

weep bitterly

پُھوٹ کَرْ نِکَلْنا

(دبی ہوئی بو) خارج ہونا .

پُھوٹَک پَن

ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجانے یا چٹخنے کی کیفیت یا خاصیت

پُھوٹ پُھوٹ کَر نِکَلْنا

break out (as an eruption)

پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے

کچھ دکھائی دیتا ہے ؟ کچھ سمجھ میں آتا ہے ؟ کچھ معلوم ہوتا ہے ؟

پُھوٹی آنْکھوں سے سُوجْھتا ہے

۔کچھ دکھائی دیتا ہے۔ کچھ سمجھ میں آتا ہے۔ کچھ معلوم ہوتا ہے۔ ؎

پُھوٹی سَہی آنجی نَہ سَہی

آن٘کھ پھوٹ جائے مگر انجن نہ لگانا

پُھوٹے مُنھ

بے دلی کے ساتھ .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹ سا کِھل جانا

پاس پاس یا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، پھٹ جانا ، شق ہو جانا

پُھوٹی ہانْڈی آواز سے پَہْچانی جاتی ہے

a defect is easily detected

پُھوٹی آنکْھ

وہ آن٘کھ جس میں کوئی خلل آ گیا ہو، زخمی آن٘کھ، آن٘کھ کے نابینا ہونے کی کیفیت، (حقارتاً) آن٘کھ

پُھوٹے نَصیب

پھوٹی تقدیر، بد نصیب، بد بخت

پُھوٹَک دھات

ٹوٹنے یا ریزہ ریزہ ہوجانے والی دھات .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناراضگی کے معانیدیکھیے

ناراضگی

naaraazgiiनाराज़गी

اصل: عربی

وزن : 2212

اشتقاق: رضِی

  • Roman
  • Urdu

ناراضگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناراض ہونا، ناخوشی، خفگی، برہمی

شعر

Urdu meaning of naaraazgii

  • Roman
  • Urdu

  • naaraaz honaa, naaKhushii, Khafgii, brahmii

English meaning of naaraazgii

Noun, Feminine

  • dissatisfaction

नाराज़गी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाराज़ होना, अप्रसन्नता, रोष, क्रोध

ناراضگی کے مرکب الفاظ

ناراضگی سے متعلق دلچسپ معلومات

ناراضگی بعض لوگوں کے خیال میں عربی لفظ ’’ناراض‘‘ پر فارسی علامت فاعلی’’گی‘‘ لگانا ٹھیک نہیں۔ صحیح لفظ ’’ناراضی‘‘ ہے۔ لیکن اس حساب سے تو’’ناراض‘‘ خود غلط ہے، کہ’’نا‘‘ فارسی میں علامت نفی ہے، عربی میں نہیں۔ پھرعربی’’راض‘‘ پر فارسی ’’نا‘‘ کہاں سے آئی؟ اس پر مزید یہ کہ عربی کے لحاظ سے’’راض‘‘ کوئی لفظ نہیں۔ یا ’’راضٍ‘‘ ہوگا، یا ’’راضی‘‘ ہوگا۔ جب یہ معاملہ ہے تو پھر’’ناراض‘‘ اتنا ہی ’’غلط‘‘ ہے جتنا ’’ناراضگی‘‘ ہے۔ غیر زبان کے قاعدے اپنی زبان پر منطبق کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ بنیادی بات یہ ہے کہ کوئی لفظ یا استعمال کسی غیر زبان میں غلط ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اردو میں بھی غلط ٹھہرایا جائے۔غلط سلط یا غیر ضروری الفاظ اوراستعمالات جو لاعلم یا لا پروا لوگ زبان میں ٹھونستے رہتے ہیں۔ ان کی مخالفت جم کر ہونی چاہئے۔ لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ پر مستحکم ہے کہ جو لفظ یا استعمال زبان میں رائج ہو گیا، وہ رس بس کر ہمارا اور ہم جیسا بن گیا ہے۔ اس کو’’غلط‘‘ کہہ کر ذلیل نہ کیا جائے۔ ’’ناراضگی‘‘ اردو میں رائج ہوگیا ہے۔ اس لئے بالکل صحیح ہے۔ وحید قریشی کا کہنا ہے کہ ’’ناراض‘‘ کا آخری حرف ہائے مختفی بھی نہیں کہ ہائے ہوز کو قطع کرکے اور گاف و یائے تحتانی بڑھا کر اس کا اسم فاعل بنایا جائے۔ وہ پوچھتے ہیں، کیا ’’درستگی‘‘ بھی صحیح مانا جائے گا؟ لیکن یہ تو ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ قواعد اور لغت دونوں اعتبار سے ’’ناراضگی‘‘ غلط ہے۔ لیکن رواج عام کو ہرچیز پر تفوق ہے۔ ’’ناراضگی‘‘ بہرحال رائج ہوگیا ہے۔ ’’درستگی‘‘ بعض لوگ لکھتے ضرور ہیں، لیکن وہ ابھی رائج نہیں ہوا، لہٰذا غلط ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوٹ

شکستگی (ٹوٹ کے تابع کے طور پر)

پُھوٹ ہونا

طاق ہونا، وہ جو جفت نہ ہو

پُھوٹ بَہْنا

زار و قطار رونا، اشک جاری ہونا

پُھوٹْنا

(of a secret) to leak out, trickle out, (of blisters) erupt all over the body, (of colour or light) appear, spread, (of the eye) become blind, (of the head) be injured, smashed, be diffused (as smell), go away, part, separate, gush (tears or water), rise, shoot, bud, germinate, say, open the mouth, to be broken into, be broken, be separated, split, burst

پُھوٹے

پھوٹنا سے ترکیبات میں مستعمل، پھوٹنا، ٹوٹنا، الگ ہو جانا، کسی چیزسے بکھر جانا

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹ پُھوٹ بَہنا

رک ؛ پھوٹ بہنا (۱).

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹ پَھٹَک رہنا

۔(لکھنو)۔ عو۔ اَن بَن رہنا۔ جھگڑا رہنا۔ (فقرہ) خورشید مرزا اور ان کی بیگم میں آج کی نہیں برسوں سے پھُوٹ پھٹک رہتی ہے۔

پُھوٹلا

چٹخا ہوا، خراب، ناکارہ، کھوٹا سکہ

پُھوٹَرا

اشارے بازی ، آن٘کھ ماری

پُھوٹَک

ریزہ ریزہ ہوجانے والا

پُھوٹَن

نا اتفاقی، اختلاف، غلط فہمی، اعضا شکنی

پُھوٹ لو

go away! get lost!

پُھوٹ کَرْ

پھیل کر ، منشتر ہو کر ، نکل کر .

پُھوٹے مُنْہ سے

۔(تحقیر سے)۔ (عو۔مُنہ سے۔ برے مُنہ سے۔ بددلی کے ساتھ۔ ؎ (نکلنا۔ بولنا کے ساتھ)۔

پُھوٹ آنا

(سطح سے گذر کر) باہر آنا، نمودار ہونا

پُھوٹ آنا

۔۱۔باہر نکل آنا۔ نمودار ہونا۔ ع ع ۲۔ کلّا نکلنا۔ (فقرہ) اب تو کوپل پھوٗٹ آئی ہے۔

پُھوٹ جانا

بکھر جانا ، پھٹ جانا ، پھیل جانا .

پُھوٹ پَٹَک

رک : پھوٹ پھٹک .

پُھوٹ گانْو

ایک گاؤں جو متفرق جگہ میں علیحدہ علیحدہ بسا ہوا ہو

پُھوٹ پھٹک

علیحدگی، جدائی، جھگڑا، ان بن، نا اتفاقی

پُھوٹ پُھوٹ کے

باہر، بیروں

پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا

۔(عو) کنایۃً۔ ذرا بھی بھلا نہ معلوم ہونا۔ بالکل ناپسند ہونا۔ (فقرہ) گھر والے سعیدہ کی حاضر جوابی سے خوش ہوتے ہیں۔ مجھے پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی۔ آنکھ کی جگہ آنکھوں۔ دیدوں۔ نظروں بھی بول چال میں ہیں۔ ؎ ؎

پُھوٹی آنکھ نَہ بھانا

to dislike, detest

پُھوٹ پَڑْنا

پھٹنا ، شق ہونا ، کھلنا .

پُھوٹے مُنْہ سے بولنا

برے منہ سے یا بد دلی سے کہنا

پُھوٹی کَوڑی نَہ ہونا

مفلس ہونا .

پُھوٹ ڈالْنا

نا اتفاقی پیدا کرنا، ان بن کرانا، دو شخصوں میں دشمنی پیدا کرانا

پُھوٹی کَوڑی پاس نَہ ہونا

be penniless, be poor, have no money

پُھوٹی نَظْروں نَہ بھانا

پھوٹے دیدوں نہ بھانا، سخت نا پسند ہونا، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا

پُھوٹے دِیدوں نَہ بھانا

رک : پھوٹی آن٘کھ نہ بھانا.

پُھوٹ نِکَلْنا

پھوٹ بہنا

پُھوٹے نَہ ٹُوٹے جھوجْھرے کَرنے سے کیا فائِدہ

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں .

پُھوٹی آنْکھ کا دِیدَہ

۔(عو) پھوٹی آنکھ کا تارا۔

پُھوٹی آنکْھ کا دِیدَہ

رک : پھوٹی آن٘کھ کا تارا .

پُھوٹ پُھوٹ رونا

زار زار رونا ، اشک باری کرنا .

پُھوٹ کے رونا

۔ زار زار رونا۔ جی کھول کے رونا۔ خوب رونا۔ بہت رونا۔؎ ؎ ؎

پُھوٹی آنْکھوں نَہ بھانا

سخت نا پسند ہونا ، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا .

پُھوٹ ڈَلْوانا

پھوٹ ڈالنا (رک) کا تعدیہ.

پُھوٹ پُھٹَوَّل

(رک) پھوٹ پھٹک، لڑائی جھگڑا

پُھوٹ پُھوٹ نِکْلے

کوڑھ کا مرض ہو .

پُھوٹ پُھوٹ نِکَلنا

(ناجائز طور سے کسب کئے ہوئے مال کی) سزا بھگتنا ، کوڑھ ہونا .

پُھوٹی آنکھوں نَہ دیکھ سَکْنا

سخت نا پسند کرنا ، نفرت کرنا .

پُھوٹ کَرْ رونا

رک : پھوٹ پھوٹ کر رونا .

پُھوٹ پُھوٹ کے رونا

۔ زار زار رونا۔ جی کھول کے رونا۔ خوب رونا۔ بہت رونا۔؎ ؎ ؎

پُھوٹ پُھوٹ کَر رونا

weep bitterly

پُھوٹ کَرْ نِکَلْنا

(دبی ہوئی بو) خارج ہونا .

پُھوٹَک پَن

ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجانے یا چٹخنے کی کیفیت یا خاصیت

پُھوٹ پُھوٹ کَر نِکَلْنا

break out (as an eruption)

پُھوٹی آنکھوں سے سُوجْتا ہے

کچھ دکھائی دیتا ہے ؟ کچھ سمجھ میں آتا ہے ؟ کچھ معلوم ہوتا ہے ؟

پُھوٹی آنْکھوں سے سُوجْھتا ہے

۔کچھ دکھائی دیتا ہے۔ کچھ سمجھ میں آتا ہے۔ کچھ معلوم ہوتا ہے۔ ؎

پُھوٹی سَہی آنجی نَہ سَہی

آن٘کھ پھوٹ جائے مگر انجن نہ لگانا

پُھوٹے مُنھ

بے دلی کے ساتھ .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹ سا کِھل جانا

پاس پاس یا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، پھٹ جانا ، شق ہو جانا

پُھوٹی ہانْڈی آواز سے پَہْچانی جاتی ہے

a defect is easily detected

پُھوٹی آنکْھ

وہ آن٘کھ جس میں کوئی خلل آ گیا ہو، زخمی آن٘کھ، آن٘کھ کے نابینا ہونے کی کیفیت، (حقارتاً) آن٘کھ

پُھوٹے نَصیب

پھوٹی تقدیر، بد نصیب، بد بخت

پُھوٹَک دھات

ٹوٹنے یا ریزہ ریزہ ہوجانے والی دھات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناراضگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناراضگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone