تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا

۔(عو) کنایۃً۔ ذرا بھی بھلا نہ معلوم ہونا۔ بالکل ناپسند ہونا۔ (فقرہ) گھر والے سعیدہ کی حاضر جوابی سے خوش ہوتے ہیں۔ مجھے پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی۔ آنکھ کی جگہ آنکھوں۔ دیدوں۔ نظروں بھی بول چال میں ہیں۔ ؎ ؎

پُھوٹی آنکھ نَہ بھانا

پُھوٹی نَظْروں نَہ بھانا

پھوٹے دیدوں نہ بھانا، سخت نا پسند ہونا، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا

پُھوٹی آنْکھوں نَہ بھانا

سخت نا پسند ہونا ، ذرا بھی بھلا معلوم نہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا کے معانیدیکھیے

پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا

phuuTii aa.nkh na bhaanaaफूटी आँख न भाना

پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا کے اردو معانی

  • ۔(عو) کنایۃً۔ ذرا بھی بھلا نہ معلوم ہونا۔ بالکل ناپسند ہونا۔ (فقرہ) گھر والے سعیدہ کی حاضر جوابی سے خوش ہوتے ہیں۔ مجھے پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی۔ آنکھ کی جگہ آنکھوں۔ دیدوں۔ نظروں بھی بول چال میں ہیں۔ ؎ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹی آنْکھ نَہ بھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words