تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹ جانا

بکھر جانا ، پھٹ جانا ، پھیل جانا .

مُنہ پُھوٹ جانا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

آنکھیں پُھوٹ جانا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ پٹم ہونا

بَدن پُھوٹ جانا

بدن پر زخم ہوجانا

ٹُوٹ پُھوٹ جانا

ٹوٹ جانا، برباد ہوجانا، منہدم یا منتشر ہوجانا، تتر بتر ہو جانا، بکھر جانا

قِسْمَت پُھوٹ جانا

get married with someone unsuitable or disagreeable

تَقدیر پُھوٹ جانا

۔(عو) تقدیر کا بگڑنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بُری جگہ شادی ہونا۔ ۳۔مقدمے مُعاملے کا برخلاف ہونا۔

نَصِیب پُھوٹ جانا

قسمت بگڑنا ، تقدیر بگڑنا ، مصیبت آنا ، ادبار آنا ؛ برے لوگوں سے پالا پڑنا ؛ ُبرے گھر بیاہا جانا۔

گوش پُھوٹ جانا

کانوں کی سماعت جاتی رہنا ، کان بہرا ہو جانا

دِیدے پُھوٹ جانا

(عور) کوسنا ، بد دعا) اندھا ہوجائے!.

کان پُھوٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کا پریشان ہوجانا۔ ؎

دو سار پُھوٹ جانا

تِیر کا ترازو ہونا ، تِیر یا نیزے کا بدن کے پار ہو جانا .

پُھوٹ سا کِھل جانا

پاس پاس یا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، پھٹ جانا ، شق ہو جانا

ماتھے کی پُھوٹ جانا

اندھا ہو جانا ، کور ہوجانا ، آنکھوں سے نظر نہ آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوٹ جانا کے معانیدیکھیے

پُھوٹ جانا

phuuT jaanaaफूट जाना

دیکھیے: ٹُوٹ جانا

  • Roman
  • Urdu

پُھوٹ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بکھر جانا ، پھٹ جانا ، پھیل جانا .
  • رک : ٹوٹ جانا .
  • منتشر ہو جانا ، متفرق ہو جانا .

Urdu meaning of phuuT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bikhar jaana, phaT jaana, phail jaana
  • ruk ha TuuT jaana
  • muntshir ho jaana, mutafarriq ho jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوٹ جانا

بکھر جانا ، پھٹ جانا ، پھیل جانا .

مُنہ پُھوٹ جانا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

دِل پُھوٹ کے پانی ہو جانا

زیرہ آب ہو جانا ؛ رعب اور خوف طاری ہو جانا.

آنکھیں پُھوٹ جانا

چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ پٹم ہونا

بَدن پُھوٹ جانا

بدن پر زخم ہوجانا

ٹُوٹ پُھوٹ جانا

ٹوٹ جانا، برباد ہوجانا، منہدم یا منتشر ہوجانا، تتر بتر ہو جانا، بکھر جانا

قِسْمَت پُھوٹ جانا

get married with someone unsuitable or disagreeable

تَقدیر پُھوٹ جانا

۔(عو) تقدیر کا بگڑنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بُری جگہ شادی ہونا۔ ۳۔مقدمے مُعاملے کا برخلاف ہونا۔

نَصِیب پُھوٹ جانا

قسمت بگڑنا ، تقدیر بگڑنا ، مصیبت آنا ، ادبار آنا ؛ برے لوگوں سے پالا پڑنا ؛ ُبرے گھر بیاہا جانا۔

گوش پُھوٹ جانا

کانوں کی سماعت جاتی رہنا ، کان بہرا ہو جانا

دِیدے پُھوٹ جانا

(عور) کوسنا ، بد دعا) اندھا ہوجائے!.

کان پُھوٹ جانا

۔شور غل کے باعث کانوں کا پریشان ہوجانا۔ ؎

دو سار پُھوٹ جانا

تِیر کا ترازو ہونا ، تِیر یا نیزے کا بدن کے پار ہو جانا .

پُھوٹ سا کِھل جانا

پاس پاس یا ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا ، پھٹ جانا ، شق ہو جانا

ماتھے کی پُھوٹ جانا

اندھا ہو جانا ، کور ہوجانا ، آنکھوں سے نظر نہ آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone