تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناراض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناراض کے معانیدیکھیے
ناراض کے اردو معانی
صفت
- ناخوش، خفا، برہم، آزردہ
شعر
حسن یوں عشق سے ناراض ہے اب
پھول خوشبو سے خفا ہو جیسے
عجیب شخص ہے ناراض ہو کے ہنستا ہے
میں چاہتا ہوں خفا ہو تو وہ خفا ہی لگے
اتنا ناراض ہو کیوں اس نے جو پتھر پھینکا
اس کے ہاتھوں سے کبھی پھول بھی آیا ہوگا
English meaning of naaraaz
Adjective
- unwilling, displeased, offended, angry
नाराज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अप्रसन्न, नाखुश, क्रुद्ध, गुस्से में, ख़फ़ा, रुष्ट
ناراض کے مترادفات
ناراض کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناراض)
ناراض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔