تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانگا" کے متعقلہ نتائج

ٹانگا

بڑی کلہاڑی

ٹانگا نوچَن

نوچ کھسوٹ ، کھینچا تانی

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی پَرْ

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

ٹانْگ اُٹھانا

ذلیل و خوار ہونا ؛ فعل بد کے لیے آمادہ ہونا

ٹانگ اُڑانا

(پہلوانوں کی اصطلاح) ٹانگ اُٹھا کر چِت کردینا

ٹانگ اَڑانا

پاؤں پھنسانا، مزاحم ہونا، دخل دینا، بیچ میں بولنا

ٹانگ اَڑا دینا

پاؤں پھنسانا

ٹانْگ اُونچی رَکھنا

اپنی صد پر قائم رہنا، اپنی بات منوانا.

ٹانْگ اُولال کے مَر گَیا

بے کسی کی حالت میں کوئی خبر گیرا نہ ہوا

ٹانگ اُٹھا کر مُوتنا

کتے کی طرح پیشاب کرنا، کتے کے مشابم بننا.

مانْگا ٹانگا

رک : مانگا تانگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانگا کے معانیدیکھیے

ٹانگا

Taa.ngaaटाँगा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ٹانگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑی کلہاڑی

اسم، مذکر

  • تانگا، ایک قسم کی دو پہیوں کی گاڑی جو گھوڑے کے ذریعہ کھینچی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Taa.ngaa

Noun, Masculine

  • Tong, a horse-drawn two-wheeled vehicle, big axe

Noun, Masculine

टाँगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताँगा, एक प्रकार की दो पहियों की गाड़ी जो घोड़े द्वारा खींची जाती है, बड़ी कुल्हाड़ी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताँगा, एक प्रकार की दो पहियों की गाड़ी जो घोड़े द्वारा खींची जाती है

ٹانگا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words